لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by عطاء رفیع »

السلام علیکم
میں نے لیپ ٹاپ خریدنا ہے، جو ایڈوبی سیریز سی ایس 5، کوریل ایکس سکس، وزول ایف ایکس چلائے، سپر کومبو ہو۔
ہارڈ ڈسک 320 جی بی یا زیادہ۔
میری رینج 20،000 ہے۔ کیا اس رینج میں یہ چیزیں مل سکتی ہیں؟ اگر نہیں تو آپ مشورہ دیں مجھے کیا لینا چاہیے۔ اور کہاں سے لینا چاہیے۔ میری لوکیشن کراچی ہے۔
کیا میں او ایل ایکس پر بھروسہ کرسکتا ہوں، لاہور کے ایک صاحب 20000 میں کور آئی تھری دے رہے ہیں۔؟
[link]http://islamabad.olx.com.pk/c-i-3-lapto ... -384750751[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by چاند بابو »

میری صرف اتنی رائے ہے کہ او ایل ایکس پر بھروسہ مت کیجئے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by عطاء رفیع »

چاند بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ. او ایل ایکس سے نہیں لیا. ٹیکنو سینٹر کراچی سے لیا ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by محمد شعیب »

کیا خرید لیا ؟
کونسا ؟
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by عطاء رفیع »

Image
کمپیک 6510بی
کور2 ڈیو، 2.4 گیگا ہرٹز، 2 گیگا میموری، 80 جی بی. کومبو، 2 گھنٹے بیٹری بیک اپ
20،000
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by محمد شعیب »

شاید بیس میں مہنگا ہے.
خیر مبارک ہو ...
عطاء رفیع
کارکن
کارکن
Posts: 53
Joined: Sat Apr 30, 2011 6:36 pm
جنس:: مرد

Re: لیپ ٹاپ خریدنے میں مدد

Post by عطاء رفیع »

اب لے لیا، اور میں خوش ہوں.
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”