اقوالِ زریں

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اقوالِ زریں

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں صرف خوبصورت باتیں، اقوال زریں شئیر کیئے جائیں گے۔
ابتدا میں کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اقوالِ زریں

Post by چاند بابو »

خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے
واصف علی واصف
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اقوالِ زریں

Post by شازل »

بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
ایک قول میں‌بھی نقل کردوں
شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے بہتر ہے
ٹیپو سلطان
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اقوالِ زریں

Post by چاند بابو »

مانگنے والے کو دیتے ہوئے یہ مت دیکھو کہ وہ اسکا حقدار ہے کہ نہیں کیونکہ بہت سی چیزوں کے تم حقدار نہیں ہو جو تمہارے پاس ہیں۔واصف علی واصف
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: اقوالِ زریں

Post by RED KING »

ٹھوکر سے بڑا کوئی استاد نہیں.
پتہ نہیں
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اقوالِ زریں

Post by چاند بابو »

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت آزماؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اقوالِ زریں

Post by علی خان »

اچھی بات صدقہ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اقوالِ زریں

Post by علی خان »

1. زبان کی لغزش قدم کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے۔

2. اس دن پر آنسو بہائو، جو دن تم نےبغیر نیکی کیئے گزار دیا۔

3. بدترین شخص وہ ہے، جسکے ڈر سے لوگ اسکی عزت کرنے پر مجبور ہوں۔

4. جو شخص چاہے کہ اللہ اس پر ہمیشہ کرم کرتا رہے، وہ خدا کے بندوں پر کرم کرتا رہے۔

5. اصل طاقت برداشت کرنے میں ہے، انتقام لینے میں نہیں۔

6. اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں بھری ہے، مگر درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”