data base

ورڈپریس و بلاگسپاٹ بلاگر مسائل کے بارے میں سوال و جواب
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

data base

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a میں نے کسی سے سونہ ہے کے کچھ لوگ جب html css یا دوسری languagesمیں ویب سائٹ بنا لیتے ہیں تو اس میں editing یعنی new post شامل کرنیں کے لیئے وہ data base کا استعمال کرتیں ہے جس پر انہوں نے
ویب publishکی ہوتی ہے اگر کسی کو اس بارے میں پتہ ہو تو ظرور بتائے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: data base

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a کوئی جواب ہی دے دو
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: data base

Post by محمد شعیب »

بھائی html لینگویج ویب سائٹ بنانے کے لئے ہے اور css ویب سائٹ کے کلر وغیرہ کنٹرول کرنے کے لئے ہے.
اور html پر بنی ویب سائٹ میں ڈیٹا بیس استعمال نہیں ہوتا. آپ نے غلط سنا ہے.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: data base

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a محمد شعیب بھائی آپ میری بات نہیں سمجھے میں آپ کو ایک لنک دیتا ہو جس میں phpمیں ایڈمن پینل اور data base کے ذریعے ویب سائٹ میں
postشامل کی جاتی ہیں لیکن اس ویڈیوز کی مجھے سمجھ نہیں آئی آپ اس کو دیکھ لیں بعد میں مجھے آسان الفاظ میں‌سمجھا دیجیں گا آپ اس کو دیگھنے کے بعد ایک ارود میں آسان ٹوٹوریل لگھ دیجیں کا تاکہ اگر کوئی اپنی ویب سائٹ میں ایڈمن پینل بنانا چاہے تو بنا لے
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: data base

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a محمد شعیب بھائی آپ میری بات نہیں سمجھے میں آپ کو ایک لنک دیتا ہو جس میں phpمیں ایڈمن پینل اور data base کے ذریعے ویب سائٹ میں
postشامل کی جاتی ہیں لیکن اس ویڈیوز کی مجھے سمجھ نہیں آئی آپ اس کو دیکھ لیں بعد میں مجھے آسان الفاظ میں‌سمجھا دیجیں گا آپ اس کو دیگھنے کے بعد ایک ارود میں آسان ٹوٹوریل لگھ دیجیں کا تاکہ اگر کوئی اپنی ویب سائٹ میں ایڈمن پینل بنانا چاہے تو بنا لے
[link]http://www.developphp.com/view.php?tid=322[/link]
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: data base

Post by محمد شعیب »

ارے زاہد بھائی
پہلے آپ نے html میں ڈیٹا بیس کی بات کی اور اب php کا کہہ رہے ہیں.
بھائی php میں تو ڈیٹا بیس کنیکٹ ہوتا ہے. میں نے تو html کے بارے میں بتلایا کہ html میں ڈیٹا بیس استعمال نہیں ہوتا.
آپ اپنی پہلی پوسٹ دیکھیں وہاں php کا ذکر نہیں ہے.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: data base

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a آپ اس بات کو چورو اور اس ویڈیوز کو دیگیھں اور ہمیں اسان الفاظ میں سمجھا دیں
Jahad Is Our Way
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: data base

Post by محمد شعیب »

زاہد بھائی !
اس کام کے لئے دو چیزوں میں مہارت ضروری ہے

1. php
2. mysql

کیا آپ ان دونوں کے ماہر ہیں ؟
میں خود ان کا ماہر نہیں تو یہ کام کیسے کر سکتا ہوں ؟
آپ اپنے علاقے میں کوئی php & msql کا ماہر تلاش کریں اور اس سے باقاعدہ ان دونوں کی فزکل ٹریننگ لیں. پھر یہ کام آپ خود کر سکتے ہیں. ان دونوں کو مکمل سیکھنے کے لئے آپ کو کم از کم 6 ماہ لگ سکتے ہیں (اگر آپ کا شمار ذہین لوگوں میں ہوتا ہے) ....

تو آپ جلد از جلد ان دونوں کی ٹریننگ لینا شروع کریں ...
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: data base

Post by محمد شعیب »

زاہد بھائی !
یو ٹیوب پر اردو زبان میں پی ایچ پی کی فری 21 کلاسز ہیں. آپ یہ کلاسز دیکھیں

لنک

اگر آپ کو ان کا طریقہ کار سمجھ آ جائے تو ان سے مکمل ٹیوٹوریل خرید لینا.
Post Reply

Return to “ورڈ پریس و بلاگر سوال وجواب”