وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سوئچ ک

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سوئچ ک

Post by فہیم »

السلام علیکم
مجھے کچھ معلومات درکار ہیں .
وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سوئچ کیا ہیں.تھری جی موڈیم کیا ہے ؟
میرے پاس T P Link کا پی سی آئی کارڈ موجود ہے ماڈل : TL.W N335G اس سے کیا کام لیا جاتا ہے ؟
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by فہیم »

کوئی دوست جو اس بارے جانتا ہو ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by چاند بابو »

میں جانتا ہوں بجلی بہتر کرو پھر جواب لکھ پاؤں گا. ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by فہیم »

چاند بابو wrote:میں جانتا ہوں بجلی بہتر کرو پھر جواب لکھ پاؤں گا. ;)
چاند بابو واپڈا میں تو خود آپ ہو میں کیسے بجلی بہتر کر سکتا ہوں ؟ :lol:
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by فہیم »

بجلی بہتر ہوئی ہے یا نہیں ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by عتیق »

اس کی تصویر تو مجھے نیٹ میں‌ نہیں مل رہے ہے............یہ نام درست نہیں ہے گا...............


خیر پی سی آئی کارڈ ہے تو یہ بھی ایک لین کارڈ کی طرح ہوگا جس میں وائی فائی سنگل ریسو کرنے کی سہولت موجود ہوگی...........اس کا ڈریوئر اپ نیٹ سے نکالیں.........اور پھر اس کو سیسٹم کے پی سی ائی سلوڈ میں انسٹال کرکے اس کے کسی وائی فائی والے موڈیم یہ راوٹر سے کنیکٹ کریں.........
تو آپ بھی اپنے ڈیکسٹاپ میں یہ لیپ ٹاپ میں وائی فائی استعمال کرسکتے ہیں..................






[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by علی خان »

عتیق بھائی، وہ موڈیم اور راوٹر میں فرق کا پوچھ رہا ہے،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سو

Post by عتیق »

ڑاوٹر...........موڈیم ...................

ویسے تو راوٹرہو یا موڈیم ایک ہی ڈیواز ہوتی ہے....... بس جو IP سائن کرتا ہو................اس میں سوئچ بھی شامل ہے کیوں کہ سوئچ بھی کوئی بھی IP سائن کرتی ہے...............جو سوئچ کی شکل میں‌ہوتا ہے لیکن
IP نہیں‌دیتا اس کو ہم حب کتہے ہیں...........کیوں کہ اس کے اندر یہ سہولت موجود نہیں ہوتی.........
جیسے کہ
E1000 وغیرہ
باقی وارلیس والا سے مراد اس کے اندر وائی فائی کی سہولت بھی موجود ہے...........

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”