اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by میاں محمد اشفاق »

عرب دنیا کا مشہور ہیکر گزشتہ دنوں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اٹھائیس سال کی عمر میں انتقال کرگیا۔
رپورٹ کے مطابق انتیس ہزار اسرائیلی یہودیوں کے کریڈٹ کارڈ،سوفٹ وئیر کمپنی کی ویب سائٹ،ڈنمارک کے گستاخ رسول کارٹونسٹ اور دیگر محفوظ سمجھے جانیوالی ہزاروں انٹرنیشنل یہودی کمپنیوں کی ویب سائٹس کو ہیک کرنے والے ہیکر کا تعلق سعودی عرب سے تھا۔
وہ عربی کے علاوہ انگلش اور اسرائیل کی سرکاری زبان عبرانی پر مکمل عبور حاصل تھا اور اسے عالمی ویب سائٹس کو ہیک کرنے کے حوالے سے مکمل مہارت حاصل تھی۔
وہ اپنے کئی کارناموں کے باعث عالمی ذرائع ابلاغ کا موضوع بحث بنا رہا۔اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے علاوہ کئی صیہونی ایجنسیاں اس کے تعاقب میں رہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسے کئی سال سے دمے کی بیماری تھی جس سے اس کے گردے بری طرح متاثر ہوگئے تھے۔گزشہ ہفتے آنے والی آندھی نے اسکی تکلیف میں مزید اضافہ کردیا جس کے بعد اسے علاج کی غرض سے ریاض کے ایک ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کروایا گیا تھا۔
لیکن شائید سعودی عرب کے اس ہونہار سپوت کو مزید نہی جینا تھا اور خطرات سے معمور زندگی پر موت کا پلڑا بھاری رہا۔جس کے نتیجے میں وہ آخرت سدھار گیا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا شکریہ بھیا.
مگر شاید یہ خبر کچھ دن پہلے بھی یہاں ہی شئیر ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by اضواء »

انا لله وانا اليه راجعون .

المؤمنون الذين ان اصابتهم مصيبة قالو انا لله وانا اليه راجعون۔۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by عبیداللہ عبید »

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اس کی غلطیوں سے درگزر ۔

شاید اس نے اپنی یہ مہارت مسلم امہ کے افراد کو منتقل کی ہوگی ۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by افتخار »

شئیر کرنے کا شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسرائیل کی ناک میں دم کرنے والا سعودی ہیکر چل بسا!

Post by بلال احمد »

خبر کے اشتراک پر شکریہ.

اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”