عقلمند کوا

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

عقلمند کوا

Post by چاند بابو »

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=JPuBV8tMX5k[/utvid][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عقلمند کوا

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
یقین نہیں آ رہا. اس نے تار کو کتنی مہارت سے موڑ کر اپنا کام کر لیا.
کہیں یہ ویڈیو ایڈٹ تو نہیں کی گئی ؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عقلمند کوا

Post by اضواء »

:clap: :clap:

بہت ہی خوب :clap: آپ کا شکریہ ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عقلمند کوا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا بظاہر تو یہ ویڈیو ایڈیٹ کی گئی نہیں لگتی ہے،
ویسے بھی کوا بہت عقلمند ہوتا ہے اور ہمارے دیہات میں عام طور پر اس کی ایسی ہی عقل کی مثالیں موجود ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عقلمند کوا

Post by رضی الدین قاضی »

یقینا کوا بہت عقلمند ہوتا ہے

شیئرنگ کے لیئے شکریہ چاند بھائی
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عقلمند کوا

Post by افتخار »

zub;ar
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عقلمند کوا

Post by پپو »

v;g v;g
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عقلمند کوا

Post by محمد شعیب »

اس وقت تو میری کھڑکی کے سامنے تار پر بیٹھا کائیں کائیں کرکے دماغ کھا رہا ہے. میں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی ہے. آپ بھی دیکھیں.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=LpVpKgMaFcY[/utvid]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عقلمند کوا

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا

ہمارے ہاں ایسے کوا بولے تو مہمان آنے کی نوید دیتا ہے.
آپ کہ یہاں کون آتا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عقلمند کوا

Post by محمد شعیب »

چاند بابو
میرے یہاں تو الحمد للہ روزانہ کوئی نہ کوئی آتا رہتا ہے.
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”