پہلے پہل اللہ تعالی نے فرشتوں کو آسمان میں اور جناتوں کو زمین میں بسایا تھا۔یہ واقعہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ساٹھ ہزار برس پہلے ہوا تھا۔ جنات زمین پر سات ہزار سال تک آباد رہے۔ پھر ان کا آپس میں بغض و حسد شروع ہوا، نوبت خون ریزی تک پہونچی۔
تب اللہ تعالی نے ابلیس، جس کا نام عزازیل تھا، اور جو فرشتوں میں بڑاعالم اور عابد تھا، کو حکم دیا کہ اپنے ساتھ فرشتوں کی جماعت لے جا اور جناتوں کو زمین سے نکال کر جزیروں اور پہاڑوں میں آباد کر دو۔ چنانچہ ابلیس نے ایسا ہی کیا۔ اس خدمت کے عوض اللہ تعالی نے ابلیس کو زمین و آسمان کی بادشاہت دیدی، وہ کبھی زمین پر اور کبھی آسمان پر عبادت کیا کرتا تھا۔
مگر اللہ تعالی کے حکم سے صرف ایک سجدہ نہ کرنے کے جرم میں جو سزا ابلیس کو ملی ، اس سے تو آپ واقیف ہی ہونگے۔
ابلیس
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- کارکن
- Posts: 17
- Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
- جنس:: مرد
- Location: کوٹلی آزادکشمیر
- Contact:
Re: ابلیس
بھائی رضی صاحب مہربانی کرکے تھوڑی سی وضاحت کردیں کیا ابلیس فرشتہ تھا یا جن تھارضی الدین wrote:پہلے پہل اللہ تعالی نے فرشتوں کو آسمان میں اور جناتوں کو زمین میں بسایا تھا۔یہ واقعہ حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش سے ساٹھ ہزار برس پہلے ہوا تھا۔ جنات زمین پر سات ہزار سال تک آباد رہے۔ پھر ان کا آپس میں بغض و حسد شروع ہوا، نوبت خون ریزی تک پہونچی۔
تب اللہ تعالی نے ابلیس، جس کا نام عزازیل تھا، اور جو فرشتوں میں بڑاعالم اور عابد تھا، کو حکم دیا کہ اپنے ساتھ فرشتوں کی جماعت لے جا اور جناتوں کو زمین سے نکال کر جزیروں اور پہاڑوں میں آباد کر دو۔ چنانچہ ابلیس نے ایسا ہی کیا۔ اس خدمت کے عوض اللہ تعالی نے ابلیس کو زمین و آسمان کی بادشاہت دیدی، وہ کبھی زمین پر اور کبھی آسمان پر عبادت کیا کرتا تھا۔
مگر اللہ تعالی کے حکم سے صرف ایک سجدہ نہ کرنے کے جرم میں جو سزا ابلیس کو ملی ، اس سے تو آپ واقیف ہی ہونگے۔
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- دوست
- Posts: 208
- Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
- جنس:: مرد
- Location: Karachi
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)