مہمان کو نہیں کہتے کہ بناؤ بلکہ کھلایا جاتا ہے
میں یہاں مہمان ہوں اس لیے اگر تیار ڈش مل جائے تو کیا بات ہو
شکریہ
“سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
مہمان ایک دن دو دن تین دن کا ہوتا ہے
اور آپ کااپنا ہی تو گھر ہے نا
پھر مہمان بنے کیوں ہو
تیار تیار کی عادت کیوں پڑگئی
اور آپ کااپنا ہی تو گھر ہے نا
پھر مہمان بنے کیوں ہو
تیار تیار کی عادت کیوں پڑگئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
پہلے آپ نے کونسا کھلایا ہے جو میں اب مہمان نہیں رہا
جب تیار ملتا ہو تو پکانے کی ضرورت ہی کیا ہے
ایک پلیٹ جلدی سے بیجھ دیں
جب تیار ملتا ہو تو پکانے کی ضرورت ہی کیا ہے
ایک پلیٹ جلدی سے بیجھ دیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
[center]
یہ لیجئیے تیار ہے[/center]
یہ لیجئیے تیار ہے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
ھاھاھاھاھاھاھاھااااااااااااااااااااااااا
پھر وہی کاغذی کاروائی
پھر وہی کاغذی کاروائی
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
بہت خوب بنانے کے بعد ہی پتہ چلے گا.......................
پیش کرنے کا شکریہ
پیش کرنے کا شکریہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
آپ کی آمد اور پسندگی کا شکریہ ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: “سعودی “ كبسہ ،پلاؤ“
آپ کا بھی شکریہ