مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by چاند بابو »

میری ایک گندی عادت ہے کہ میں اپنے موبائل پر آنے والے پیغامات کو اتنی اہمیت نہیں دیتا ہوں اور کبھی کبھار ہفتہ ہفتہ انہیں نہیں دیکھتا ہوں. اس ہفتے بھی بوجہ مصروفیت ایسا ہی ہوا. میں نے آج اپنے موبائل پر موصول ہونے والے پیغامات دیکھے تو تین چار دن پہلے کا مجیب منصور بھیا کا پیغام دیکھا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ان کی چچی جان دارِ فانی سے کوچ کر گئی ہیں.

انا للہ و انا الیہ راجعون.


تمام احباب سے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی اپیل کی جاتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by علی عامر »

انا للہ و انا الیہ راجعون.


اللہ ان کے درجات بلند فرمائے . آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by اضواء »

انا لله وانا اليه راجعون

الله يرحمها ويغفر لها ويسكنها فسيح جناته

عظم الله اجركم

ولا حول ولا قوة الا بالله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by پپو »

انا للہ و انا الیہ راجعون.

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت عطا کریں پسماندگان کو صبر جمیل دیں آمین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by نورمحمد »

انا للہ و انا الیہ راجعون.

دعا ہے کہ . .اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے . ان کی قبر کو نور سے روشن کردے اان کے درجات کو بلند کرے اور پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا کرے . . آمین
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by اسداللہ شاہ »

انا للہ و انا الیہ راجعون.

اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے. ان کے درجات کو بلند کرے اور پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا کرے . . آمین
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by شازل »

انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا سن کر
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے.آمین
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by مجیب منصور »

آپ تمام احباب بالخصوص چاند بابو بھائی کا شکریہ
کہ دکھ کی اس گھڑی میں میری چچی جان مرحومہ کی وفات کے سلسلے میں
تعزیتی پیغامات ودعائے مغفرت کے ذریعے میرا غم ہلکا کرنے
اور تسلی دینے میں میرے ساتھ تعاون کا.فجزاکم اللہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by محمد شعیب »

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفرہا وارحمہا وتجاوز عنہا
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by مجیب منصور »

آمین.جزاک اللہ
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: مجیب منصور بھیا کی چچی جان انتقال کر گئیں

Post by ھما »

اناللہ وانا الیہ راجعون
دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”