Search found 36 matches

by S. H. Naqvi
Mon Aug 09, 2010 4:46 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: سوال گندم جواب چنا
Replies: 271
Views: 6173

Re: سوال گندم جواب چنا

ج: اس لیے کہ ڈاکٹر پائے جاتے ہیں :D
س: ڈاکٹر اور ڈاکو میں کیا فرق ہے؟
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 6:45 pm
Forum: آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
Topic: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟
Replies: 54
Views: 1621

Re: اردو نامہ کب اور کیسے شروع ہوا ؟

واہ جی یہ کیا پینے پلانے کی باتیں چل رہی ہیں :^) ارے بھائیوں ساری قوم پہلے ہی مدہوش ہے مزید کیا چرس اور کیا افیم؟؟؟ ارے کوئی کوئی جاگتا ہے چاند بابو کی طرح....... :) یہ سویرا بھی ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا.....! چاند بابو آپ کی کم اردو نامہ کی آپ بیتی پڑھی، پڑھ کر بہت مزا آیا اور دل خوش ہو گیا. آ...
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 6:24 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: صدر زرداری پر جوتا
Replies: 21
Views: 652

Re: صدر زرداری پر جوتا

پھر اس کا وہی حال ہوتا جو جنگ اور دی نیوز کے اخباروں کا ہوا ہے، ;) جلایا جاتا، کچلا جاتا اور اگر پھر بھی بچ جاتا تو پرزے پرزے کر دیا جاتا ;( ;(
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 6:23 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: لو جی پٹی بھی چل پڑی
Replies: 46
Views: 2152

Re: لو جی پٹی بھی چل پڑی

واہ جی بہت خوبصورت لگ رہی ہے یہ پٹی تو :tmi:
مبارک باد قبول فرمائیے.
اللہ آپ کے کام میں اور نکھار دے اور آپ اسی طرح اردو نامہ کو جگمگاتا رکھیں. آمین
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 6:19 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: سوال گندم جواب چنا
Replies: 271
Views: 6173

Re: سوال گندم جواب چنا

یار سوالات جوابات کا سلسلہ شروع کریں نا:| ارے ماسٹر جی شروع تو کیا ہے نا کوئی جواب تو دے نا، لگتا ہے سب کے پاس چنے ختم ہو گئے ہیں :D :D :D یہ سوال ہی تو تھا....! ویسے سوال گندم اور جواب میں چنا کیوں ہوتا ہے؟ مسور، مونگ وغیرہ کیوں نہیں ہوتا؟؟ چلیں ہم جواب میں بھی پہل کرتےہیں، س: سوال یہ ہے کہ کھیت م...
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 1:21 pm
Forum: آپ کی شاعری
Topic: اے میرے مولا یہ کیسا وقت آیا۔۔!
Replies: 8
Views: 385

Re: اے میرے مولا یہ کیسا وقت آیا۔۔!

بہت خوب جناب، اللہ ہمیں اتفاق کی دولت عطا کرے. آمین
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 1:20 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: سوال گندم جواب چنا
Replies: 271
Views: 6173

Re: سوال گندم جواب چنا

واہ جی کیا بات ہے آپ کی تو ارے بھائی محلات میں تو چور اور لٹیرے چھپتے ہیں، زرداری جیسے :rofl: :rofl: :rofl:
ویسے سوال گندم اور جواب میں چنا کیوں ہوتا ہے؟ مسور، مونگ وغیرہ کیوں نہیں ہوتا؟؟
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 1:15 pm
Forum: پرندوں کے بارے میں
Topic: کیا آپ اسے جانتے ہیں
Replies: 3
Views: 1137

Re: کیا آپ اسے جانتے ہیں

Image
اور یہ بھی....
Image

باقی انفارمیشن آپ اس لنک پر حاصل کر سکتے ہیں....!
http://en.wikipedia.org/wiki/Steppe_Eagle
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 12:59 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: میں (سپاہ صحابہ) ایک نیا ممبر ہوں
Replies: 46
Views: 1232

Re: میں (سپاہ صحابہ) ایک نیا ممبر ہوں

خوش آمدید محترم،
میری تجویز تو یہ ہے کہ آپ بلا جھجھک نہ صرف اپنےکالم یہاں پر شئیر کریں بلکہ اپنی باقی ماندہ تخلیقات سے بھی اردو نامہ کے ممبران کو نوازیں. باقی آپ خود اہل علم ہیں کہ اصول و قواعد محفل جانتے ہیں اور امید ہے آپ جو کچھ بھی شئیر کریں گے وہ فورم کی پالیسی سے مطابقت رکھتا ہو گا. شکریہ.
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 12:52 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: I've joined this forum
Replies: 5
Views: 222

Welcome to a Urdu Forum

خوش آمدید محترمہ نائلہ حسن، چونکہ یہ فورم اردو کا ہے اور اردو ہی کی ترویج و ترقی اس کا مقصد ہے تو یہ ناصرف ہماری دلی خواہش بھی ہے بلکہ آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ اردو میں ہی اپنے خیالات وافکار کو ہم پر عیاں کریں تا کہ تمام ممبران آپ کے کمالات اور علم سے مستفید ہو سکیں، ہاں اگر اس سلسلے میں آپ کو کوئی ...
by S. H. Naqvi
Sun Aug 08, 2010 12:40 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: صدر زرداری پر جوتا
Replies: 21
Views: 652

Re: صدر زرداری پر جوتا

صدر چونکہ ہمارے ملک کےہیں اس لیے ہم پاکستانیوں کی بھی توہین ہوئی ہے واہ شازل بھائی بہت خوب کہا آپ نے، اگر تو برسبیل تذکرہ آپ نے یہ کہا تو سہی کہا لیکن اگر سنجیدگی سے کہا ہے تو غلط کہا ہے. میرے محترم یقین کیجئیے کہ اس جوتے نہ صرف کروڑوں پاکستانیوں کے دل خوش کر دیئے ہیں بلکہ لاکھوں متاثرین سیلاب کے ز...
by S. H. Naqvi
Sun Jul 11, 2010 7:07 pm
Forum: تصاویر
Topic: نیا قائدہ۔۔
Replies: 7
Views: 598

Re: نیا قائدہ۔۔

شازل wrote:
S. H. Naqvi wrote:کچھ سر پیر سمجھ نہیں آیا؟؟؟؟
نقوی بھائی کیا سمجھ نہیں‌آئی
یہ میں نے تب لکھا تھا جب پکچر شو نہیں ہورہی تھی اور بس کوڈ نظر آ رہا تھا. ابھی تو بہت کچھ نیا بھی سمجھ آ گیا ہے :)
by S. H. Naqvi
Tue Jul 06, 2010 5:59 pm
Forum: تصاویر
Topic: نیا قائدہ۔۔
Replies: 7
Views: 598

Re: نیا قائدہ۔۔

کچھ سر پیر سمجھ نہیں آیا؟؟؟؟
by S. H. Naqvi
Tue Jul 06, 2010 5:58 pm
Forum: جانوروں کی معلومات
Topic: پشاور کے علاقے سربند میں چھ ٹانگوں ‌والا دنبہ
Replies: 2
Views: 1351

Re: پشاور کے علاقے سربند میں چھ ٹانگوں ‌والا دنبہ

پشاوری مال ہے کچھ گارنٹی نہیں‌جب تک خود نہ دیکھ لیا جائے، شاید میڈ ان باڑہ ہو...... :D
by S. H. Naqvi
Tue Jul 06, 2010 5:57 pm
Forum: متفرقات
Topic: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں
Replies: 9
Views: 737

Re: شادی کی مخصوص روایتی بگھیاں اب جدید انداز میں

یہ کچھ بے ڈھنگی سی چیز بن گئی ہے. اصل حسن شے کو اس کے اصل انداز میں استعمال کرنے میں ہے.
by S. H. Naqvi
Tue Jul 06, 2010 5:45 pm
Forum: طب
Topic: ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خ
Replies: 11
Views: 2492

Re: ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ،

الطاف صاحب کی داستان پڑھ کر مجھے بے اختیار وہ شخص یاد آیا جو مجمع لگائے ہوئے ہوتا ہے...........................:whew: بجا فرمایا شازل بھائی آپ نے، مجھے ان کی تحریر پڑھ کر کالج کا وہ زمانہ یاد آ گیا ہے جب ہم واپسی پر ایسے ہی مجمعے سے گزرتے تھے اور انوکھا راز جاننے کے لیے، مجمعہ باز کی آواز سن کر بے ...
by S. H. Naqvi
Wed Jun 16, 2010 7:49 pm
Forum: اعلانات / پیغامات
Topic: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ
Replies: 29
Views: 1286

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

شازل بھائی آپکو تو پتا ہے نا کہ کن مصروفیات میں پھنسے رہتے ہیں :) بحرحال آ کر اچھا ہی لگا اور یقین کیجیئے یہ بدلا ہوا فرنٹ،مین پیچ بہت ہی اچھا اور دلکش لگا. مجھے تو حیرت ہے کہ phpbb میں اتنے اچھے اچھے اور خوبصورت سٹائل آپ ڈھونڈ کہاں سے لیتے ہیں یا پھر آپ کی اپنی ماہرانہ موڈیفیکیشنز ہوتی ہیں جو ان سٹ...
by S. H. Naqvi
Wed Jun 16, 2010 7:49 pm
Forum: شعبہ تدریس
Topic: اردونامہ پر Scribd ڈاکیومنٹ شئیر کرنے کا طریقہ
Replies: 52
Views: 1514

Re: اردونامہ پر ایک نئے بی بی کوڈ کا اضافہ

شازل بھائی آپکو تو پتا ہے نا کہ کن مصروفیات میں پھنسے رہتے ہیں :) بحرحال آ کر اچھا ہی لگا اور یقین کیجیئے یہ بدلا ہوا فرنٹ،مین پیچ بہت ہی اچھا اور دلکش لگا. مجھے تو حیرت ہے کہ phpbb میں اتنے اچھے اچھے اور خوبصورت سٹائل آپ ڈھونڈ کہاں سے لیتے ہیں یا پھر آپ کی اپنی ماہرانہ موڈیفیکیشنز ہوتی ہیں جو ان سٹ...

Go to advanced search