Site icon اردونامہ فورم : Urdu Nama Forum

AirDroid موبائل فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن

AirDroid موبائل فون کو کمپیوٹر سے منسلک کرنے کیلئےبہترین اپلیکشن

لیجئے جناب میں اپنی پسندیدہ اپلیکشن کے ساتھ حاضر ہوں.
اس اپلیکشن کے ذریعے آپ ایسے کمپیوٹر کے ساتھ اپنا موبائل منسلک کر سکتےہیں ہو آپ کے نیٹ ورک سے جڑا ہو.
مثال کے طور پر آپ ایک وائی فائل کنکشن کے ساتھ موبائل اور کمپیوٹر دونوں پر انٹرنیٹ چلا رہے ہیں جو اس ایپ کے ذریعے آپ اپنے موبائل کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ کر سکتےہیں اور اس کے تقریبا تمام فنکشنز تک رسائی حاصل کر سکےہیں. جیسا کہ کال کرنا، ایس ایم ایس کرنا، ڈیٹا بیک اپ لینا یا ڈیٹا اپلوڈ کرنا ، کیمرہ استعمال کرنا، ریموٹ کیمرہ استعمال کرنا، ایپس انسٹال اور ان انسٹال کرنا، ایپس کا بیک اپ لینا، میوزک سننا، رنگ ٹونز چالو کرنا یا ان کا بیک اپ لینا وغیرہ وغیرہ.

پڑھناجاری رکھئے…

Exit mobile version