Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات
Posted: Thu Dec 23, 2010 6:58 am
اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
http://urdunama.org/forum/
ارے آپ کب سے خودکش حملہ آور بن گئےچاند بابو wrote:نہیں نہیں نہیں آپ کو میرا شکریہ ادا کرنا ہی ہو گا کیونکہ اگر آپ نے میرا شکریہ ادا نا کیا تو بھلے میں یہ پٹی لگانے میں ناکام رہا لیکن اسے پھر سے اڑانے میں کبھی ناکام نہیں ہوں گا۔
جی شازل بھائی آپکا بہت شکریہ کہ آپنے اپنا قیمتی ٹائم نکال کر یہ کارنامہ کر دکھایا.شازل wrote:اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے
شازل wrote:اب دعا کریں کہ پٹی اترنے نہ پائے
تو پھر سمجھاؤ نا اسے کیوں مجھے بھڑکاتا ہے۔{أضواء} wrote:یہ کیا بات ہوئی
کسی ایک کی سزاء ہم کیوں بھگتے
جب سے آپ نے شکریہ ادا کرنا بند کر دیا ہے۔بلال احمد wrote:ارے آپ کب سے خودکش حملہ آور بن گئے
اب جانے بھی دو شازل بھیا،شازل wrote:چاند بابو اگر چاند بی بی ہوتی تو ضرور کڑی نظر رکھتا
او لوگو ادھر ایک نیا وکی لیکس ہے دیکھو دیکھوچاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
ورنہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو چھوڑو میں پول نہیں کھولتا آپ کے۔
ہم نے سوئی نہیںسواء رکھا ہوا ہے لیک کرنے کے لئےچاند بابو wrote:ارے بھائی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ وکی لیکس کبھی لیک نہیں ہوں گے۔