تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by علی عامر »

بلاشبہ، تازہ ترین پوسٹ کی پٹی ۔۔۔۔اردو نامہ کے منتظمین کی مسلسل عرق ریزی کا نتیجہ تھا۔لیکن اس کے بعد سے مجھے اردو نامہ سائیٹ کی براؤزنگ کافی ہیوی محسوس ہو رہی ہے۔اور اس کے ساتھ ہی اس کی resulation میں‌بھی واضح فرق محسوس ہو رہا ہے۔
میری گزارش ہے کہ اس طرف توجہ فرمائی جائے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم علی عامر بھیا اس جانب توجہ مبذول کروانے کا بہت شکریہ۔

شازل بھیا مجھے Resulation کو کوئی مسئلہ تو محسوس نہیں ہو رہا ہے لیکن پیج لوڈ ہونے کا وقت واقعی پہلے سے دو گنا بڑھ چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

جی میری طرف بھی یہی حالات ہیں. میں تو سمجھا تھا کہ سسٹم کی سپیڈ کم ہو گئی ہے :?: :?: :?:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

تو پھر اس پٹی کو صرف مرکزی صفحہ پر ہی لگاتا ہوں.
باقی ریزولیشن کا میرے خیال میں کوئی مسئلہ نہیں
شاید آپ نستعلیق فونٹ نہیں استعمال کررہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

میں تو کر رہا ہوں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

ریزولیشن کا مسئلہ تو مجھے بالکل محسوس نہیں ہوا ہے باقی سپیڈ کا بڑا واضح فرق محسوس ہوا ہے۔
شازل بھیا آپ کی تجویز درست ہے اگر اس پٹی کو صرف مرکزی صفحہ یا پورٹل صفحہ کی حد تک پابندکر دیا جائے تو درست رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

پٹی کو صرف مرکزی صفحہ پر محدود کردیا گیا ہے
امید ہے اب شکایت دور ہو چکی ہوگی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

جی شازل بھیا جزاک اللہ اب سپیڈ واقعی پہلے سے بہت اچھی ہے۔
اور مرکزی صفحہ پر پٹی بھی خوب چل رہی ہے لیکن ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔
مرکزی صفحہ پر پٹی تو ٹھیک ہے لیکن خود مرکزی صفحہ درست نہیں رہا۔
میرے خیال میں رائیٹ ٹو لیفٹ کی کوئی گڑبڑ ہو گئی ہے۔
نیچے موجود خرابی کا عکس دیکھئے۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

بھائی جان اس کو پہلے والی جگہ پر نہیں لگانا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میری طرف تو ٹھیک ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

میرے ہاں بھی درست ہے معاملہ
جلدی سے رپورٹ دیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

لیکن میری طرف ویسے کا ویسے نظر آ رہا ہے آخر میری طرف اسے کیا مسئلہ ہوا ہے؟
شازل بھیا چیک کیجئے، تھیم ری فریش کیجئے یا کچھ اور کیجئے لیکن کیجئے ضرور۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

شازل بھیا میری طرف مرکزی صفحہ ویسے کا ویسا ہے۔ کچھ کیجئے پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

ماجد بھائی
میں آپ کے اکاؤنٹ سے لوگن ہوا تو سب کچھ نارمل ہی تھا میں نے ہر طرف سے تسلی کرلی ہے
آپ اپنے براوزر کے کیشے کو کلیئر کردیں اور ہو سکے تو سسٹم کو ریسٹارٹ کرکے چیک کریں
مجھے آپ کے اکاؤنٹ سے بھی کچھ بھی غلط نہیں دکھائی دے رہا.
کسی اور دوست کو بھی شکایت نہیں ہے
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی یہ تبدیلی میرے یہاں بھی ہے اور اضواء بہن کے وہاں بھی ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

کونسی تبدیلی پٹی والی
یا ڈائریکشن والی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:کونسی تبدیلی پٹی والی
یا ڈائریکشن والی

شازل بھائی ہم ڈائریکشن والی تبدیلی کی بات کر رہے ہیں جو مرکزی صفحہ پر کی گئی ہے۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by علی عامر »

جی شازل بھائی،
سپیڈ کا معاملہ درست ہے۔ لیکن رائیٹ تو لیفٹ خرابی بر قرار ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by شازل »

اوکے پھر اس پٹی کو ہٹا دیتا ہوں اور اسے کہیں اور لگانے کی کوشش کرتا ہوں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تازہ ترین پوسٹ کی پٹی اور ما بعد اثرات

Post by چاند بابو »

اب بتایئے یہ کیا مسئلہ تھا۔
بہرحال اب تو میرے پاس بھی درست ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”