Page 2 of 2

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Sun Mar 13, 2011 11:49 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ شفقت ہمیشہ آپ کے سروں پر قائم رکھے۔

اللهم آمين يارب العالمين.......

Image

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Mon Mar 14, 2011 3:05 am
by عتیق
چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ شفقت ہمیشہ آپ کے سروں پر قائم رکھے۔

آمین.

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Wed Apr 13, 2011 4:20 am
by اضواء
[center]Image[/center]

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Wed Apr 13, 2011 10:53 am
by نورمحمد
[center]اضواء بہن . . صبر کرو . . . . .

ہم کیا رہیں گیں' جب نہ رسولِ خدا sw: رہے

دعا کرو کہ اللہ سبحانہ و تعالی ان کی مغفرت کرے- ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے . آمیں

ضرورت ہے کہ ان کے لئے ایصالِ ثواب کیا جائے - ہم جتنا بھی ہمارے مرحومین کے لئے ایصالِ ثواب کرتے رہیں گیں . اتنا ان کو نفع ملے گا-

[/center]

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Wed Apr 13, 2011 10:58 am
by بلال احمد
نور محمد wrote:اللہ سبحانہ و تعالی ان کی مغفرت کرے- ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے . آمیں
ثم آمین

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Wed Apr 13, 2011 11:11 am
by اضواء
[center];( ;( ;( ;(

Image

جب بھی انکا چھرہ نظروں میں گھومتا ہے
میں اپنے آپکوسنبھال نہیں پاسکتی ;( ;([/center]

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Wed Apr 13, 2011 11:28 am
by بلال احمد
{أضواء} wrote:جب بھی انکا چہرہ نظروں میں گھومتا ہے
میں اپنے آپکوسنبھال نہیں پاسکتی ;( ;(
وقت ہر زخم کا بہترین مرھم ہے. اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے (آمین یا رب العالمین)

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Posted: Wed Apr 13, 2011 11:34 am
by اضواء
[center]Image[/center]