اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر سنا رہا ہوں کہ محترمہ اضواء بہن کے ماموں کا ایکسڈینٹ ہوا ہے۔

اللہ تعالٰی انہے صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by بلال احمد »

اللہ رب العزت انہیں صحت ،تندرستی عطا کرے آمین.

بے شک آزمائش اللہ پاک کی طرف سے ہوتی ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون ہے جو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنے والے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اعجازالحسینی »

اللہ رب العزت انہیں صحت و تندرستی عطا کرے اور انکی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by نورمحمد »

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ عطا کرے- آمین .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by عتیق »

اللہ تعالی آپ کے ماموں جان کی مکمل تندستگی نصیب فرمائیں.
آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
اللہ تعالٰی ان پر سے مصائب کو ٹال دے اور ان کے عزیزو اقارب کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔

رضی بھیا کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو یہ بات کیسے پتہ چلی، اور حادثہ کہاں ہوا اور اب ان کے ماموں کی طیبعت کیسی ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by یاسر عمران مرزا »

اللہ تعالی اضواء صاحبہ کی ماموں کو اچھی صحت اور تندرستی عطا فرمائیں، آمین.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
اللہ تعالٰی ان پر سے مصائب کو ٹال دے اور ان کے عزیزو اقارب کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔

رضی بھیا کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو یہ بات کیسے پتہ چلی، اور حادثہ کہاں ہوا اور اب ان کے ماموں کی طیبعت کیسی ہے؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

یہ افسوس ناک خبر خود اضواء بہن نے مجھے میل کے ذریعے دی تھی۔

حادثہ سعودی عرب میں ہوا ہے۔ا ور ماموں ریاض کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

اللہ رب العزت اضواء بہن اور ان کے تمام رشتہ داروں کی پریشانیوں کو دور فرمائے، اور ماموں جان کو صحت و تندروستی عطا فرمائے۔ آمین !
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by نورمحمد »

آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by عبیداللہ عبید »

عملِ صالح اور اپنے اہلِ خانہ کے لیے اللہ تعالی انہیں صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ خبر سنا رہا ہوں کہ محترمہ اضواء بہن کے ماموں کا ایکسڈینٹ ہوا ہے۔

اللہ تعالٰی انہے صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین

Image رضي بهيا
وبارك الله فيك !!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اللہ رب العزت انہیں صحت ،تندرستی عطا کرے آمین.

بے شک آزمائش اللہ پاک کی طرف سے ہوتی ہے تاکہ معلوم ہو جائے کہ کون ہے جو ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنے والے ہیں.
Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:اللہ رب العزت انہیں صحت و تندرستی عطا کرے اور انکی پریشانیوں کو دور فرمائے آمین

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ عطا کرے- آمین .
Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

عتیق wrote:اللہ تعالی آپ کے ماموں جان کی مکمل تندستگی نصیب فرمائیں.
آمین

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اللہ تعالٰی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
اللہ تعالٰی ان پر سے مصائب کو ٹال دے اور ان کے عزیزو اقارب کو صبر کی توفیق عطا فرمائے۔

رضی بھیا کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کو یہ بات کیسے پتہ چلی، اور حادثہ کہاں ہوا اور اب ان کے ماموں کی طیبعت کیسی ہے؟

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

عبیداللہ عبید wrote:عملِ صالح اور اپنے اہلِ خانہ کے لیے اللہ تعالی انہیں صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔آمین

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by اضواء »

Image

الله سبحانه کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے ماموں جان
کی صحت اب کافی بہتر ہے

اپنی دعاؤں میں انہیں شریک رکھنے پر
آپ سب کا شکریہ تہہ دل سے اداء کرتی ہوں
الله يجزاكم الخير جميعاَ و بارك الله فيكم
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اضواء بہن کے ماموں کے لئے دعا کیجیئے

Post by چاند بابو »

اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ شفقت ہمیشہ آپ کے سروں پر قائم رکھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”