Search found 21690 matches

by چاند بابو
Sat Apr 17, 2021 9:01 pm
Forum: ویب سائیٹس
Topic: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔
Replies: 11
Views: 773

Re: نائٹروفلیئر، ریپڈ گیٹر فائل شیئرنگ سائیٹس۔۔۔

السلام علیکم شازل بھیا آپ بہت عرصے بعد اردونامہ پر پھر سے واپس آئے یقین مانیں اتنی خوشی ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔ رہی بات فائل اپلوڈنگ سائیٹس کی تو محترم میرے ذاتی تجربے میں تو یہ دونوں ویب سائیٹس نہیں ہیں۔ میں تو اپنی فائلز ہمیشہ میڈیا فائر پر رکھتا ہوں اور وہ بھی فری والے اکاؤنٹ میں کیونکہ زیادہ بی...
by چاند بابو
Wed Mar 10, 2021 10:45 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کیسے بنائیں ؟
Replies: 3
Views: 1236

Re: ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کیسے بنائیں ؟

بہت خوب شعیب بھیا یقینا یہ احباب کے لئے بہت مددگار ہو گا۔
by چاند بابو
Tue Mar 09, 2021 1:01 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

السلام علیکم

ارے چوہدری صاحب آپ کی حاضری کیوں نہیں لگ سکتی۔
آپ کی حاضری لگانے کے لئے تو خود ایڈمن دوڑا دوڑا آیا ہے۔
آپ کی حاضری لگ چکی ہے۔
by چاند بابو
Sun Mar 07, 2021 11:13 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

واہ جی واہ آپ دونوں کی حاضری بہت چاؤ کے ساتھ لگا دی گئی ہے۔
by چاند بابو
Sun Mar 07, 2021 11:13 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan
Replies: 4
Views: 806

Re: ایمازون اب پاکستان میں

محمد شعیب wrote:
چاند بابو wrote:بہت خوب میاں صاحب کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔
اس لئے بھی کہ پاکستان میں بھی کوئی انٹرنیشنل فرم اپنا ڈیٹا سنٹر لگا رہی ہے اور اس لئے بھی کہ آپ کی یہاں تشریف آوری بھی ہوئی۔
v_v_f
:P :P :P
by چاند بابو
Sun Mar 07, 2021 11:12 pm
Forum: اردو ناول
Topic: پتن پتن کے پاپی از عنائت اللہ التمش :: Patan Patan ke Papi by Inyat Ullah Altamash
Replies: 2
Views: 560

Re: پتن پتن کے پاپی از عنائت اللہ التمش :: Patan Patan ke Papi by Inyat Ullah Altamash

عنایت اللہ التمش صاحب کی "دستان ایمان فروشوں کی" اور "دمشق کے قید خانے میں"‌ تو پکی پڑھی ہوئی ہیں۔ باقی کے کچھ عنوانات سے ایسا لگتا ہے کہ شاید کچھ اور بھی پڑھی ہیں تاہم یقینی طور پر نہیں کہہ سکتا۔ کمال کے مصنف ہیں، تاریخ کو ایسے ناولانا انداز میں لکھتے ہیں کہ بندہ بڑے شوق سے پڑھ...
by چاند بابو
Sun Mar 07, 2021 11:11 pm
Forum: کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس
Topic: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01
Replies: 3
Views: 1428

Re: فری لانسنگ شروع کیسے کریں، آن لائن کمائی کے طریقے قسط نمبر 01

بہت خوب ماجد بھائی آپ کا یہ مضمون لا جواب ہے۔ لوگ سکل سیکھے بغیر گھر بیٹھے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، میں لوگوں کو یہی سمجھاتا ہوں کہ پہلے سکل ڈیولپ کرو پھر فری لانسنگ کا سوچو۔ شکریہ شعیب بھیا، بس اپنی سی کوشش کی ہے کہ دوستوں کو کچھ بتا سکوں کم ازکم جو لوگ فراڈیوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں انہیں پتہ ہو کہ فر...
by چاند بابو
Sat Feb 20, 2021 1:53 am
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ماجد بھائی میری آپ لاگ ہسٹری چیک کرلیں۔ میں ہمیشہ سے 2 ،3 تین دن میں ضرور یہاں فورم پر حاضر ہوتا ہوں۔آپ اس سے اندازہ لگائیں کہ جب بھی میرےسیکشن کے متعلق کوئی سوال ہوتا ہے۔ تو میں ضرور جواب دے دیتا ہوں۔ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ارے علی بھائی آپ کی تو بات ہی الگ ہے اب میں اور آپ ہی تو یہاں با...
by چاند بابو
Tue Feb 02, 2021 9:58 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

علی خان wrote:میں بھی حاضر ہوں۔
صحیخ کہا صرف لوگ بدلے ہیں۔ فورم ویسے کا ویسا ہے۔
حیرت ہے جناب، یہ پچھلے چند دن سے کیا معجزہ ہو گیا ہے جو سبھی آہستہ آہستہ یہاں پہنچ رہے ہیں؟ :P :P :P
by چاند بابو
Sat Jan 30, 2021 10:34 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ھما wrote:
چاند بابو wrote:
ھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حاضرہوں
السلام علیکم

بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔ :P :P :P
وعلیکم اسلام
جی بہت وقت کے بعد حاضر ہوئی ہوں کافی کچھ بدال گیا ہے اس فورم پر
صرف لوگ بدلے ہیں فورم ویسے کا ویسا ہی ہے۔
by چاند بابو
Fri Jan 29, 2021 11:41 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

ھما wrote:السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

حاضرہوں
السلام علیکم

بہت شکریہ محترمہ ھما صاحبہ 9 سال بعد دوبارہ حاضر ہونے کا شکریہ۔ :P :P :P
by چاند بابو
Fri Jan 08, 2021 8:22 pm
Forum: مہمانوں کے لئے
Topic: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے
Replies: 1
Views: 1042

Re: ہمیں تسلی نہیں بلکہ تحفظ دے

محترم سردار ظہیر اردونامہ انتظامیہ اور قارئین آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ پاک شہداء کو جوار رحمت میں جگہ عنائت فرمائیں اور ہمارے ارباب اقتدار کو بینائی عطا فرمائیں تاکہ وہ ہمارے مسائل سمجھ سکیں اور اقتدار و طاقت کی ہوس سے نکل کر عوام کے لئے کچھ کر سکیں۔ اللہ پاک ہمارے اداروں کو سمجھ عطا فرم...
by چاند بابو
Sat Dec 26, 2020 11:55 pm
Forum: سیاست
Topic: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF
Replies: 0
Views: 2206

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF

[align=center]حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مکمل ڈاؤنلوڈ کریں : Hamood Ur Rehman Commission Report PDF[/align] ماضی میں سیاستدانوں اور میڈیا کی طرف سے بار بار شورہوتا رہا ہے کہ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ عوام کے لئے دستیاب ہونا چاہئے اور اسے شائع کیا جانا چاہئے۔ حال ہی میں یہ مطالبہ ایک ٹیلی ویژن چینل پر بھ...
by چاند بابو
Sat Dec 26, 2020 11:30 pm
Forum: سیاست
Topic: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ
Replies: 13
Views: 2560

Re: حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ فورم کے قارئین کے لئے اردونامہ بلاگ اور اردو کتاب گھر میں پی ڈی ایف کتابی شکل میں دستیاب کر دی گئی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ بلاگ کے اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ اردونامہ کتاب گھر کے اس لنک سے حاصل کی جا سکتی ہے۔
by چاند بابو
Mon Nov 09, 2020 2:31 pm
Forum: استقبالیہ
Topic: ♨حاضری رجسٹر12♨
Replies: 905
Views: 30961

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

وعلیکم السلام

شمشاد بھائی بہت بہت شکریہ آپ کی آمد کا۔
اردونامہ بس آپ لوگوں کی دعاؤں سے ابھی تک انٹرنیٹ پر اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہے۔
میں الحمداللہ بالکل بخریت ہوں اور پپو بھائی بھی بالکل ٹھیک ہیں۔
by چاند بابو
Thu Sep 10, 2020 11:23 pm
Forum: باتیں ملاقاتیں
Topic: ڈائری کا ورق
Replies: 11
Views: 1546

Re: ڈائری کا ورق

چاند بابو آپ مجھے یہاں دیکھ کر حیران تو ضرور ہوں گے۔ اور میں آپ کو ڈھونڈتا ہوں یہاں تک آ پہنچا ہوں۔ اب آپ بھی مجھے ڈھونڈتے ہوئے اردو محفل پر واپس آئیں بلکہ پپو بھائی کو بھی واپس لائین ارے واہ شمشاد بھائی۔ کیسے ہیں آپ۔ واقعی آپ نے حیران کر دیا ہے۔ لیکن کیا کریں مصروفیات اتنی بڑھ گئی ہیں کہ اردومحفل ...
by چاند بابو
Sat Aug 22, 2020 10:03 pm
Forum: اردو ناول
Topic: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download
Replies: 2
Views: 4755

Re: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

علی خان wrote:ماجد بھائی ۔
اس ناول کے کتنے حصے ہیں۔ ابھی میں نے حصہ اول تو ڈاون لوڈ کر لیا ہے۔ اسکو ابھی نہیں کچھ دنوں بعد پھر پڑھنا شروع کرونگا ۔ انشاءاللہ
علی بھائی مکمل ناول چار جلدوں پر مشتمل ہے اور چاروں کی چاروں جلدیں اردونامہ کے کتاب گھر پراجیکٹ پر بالکل مفت پی ڈی ایف فارمیٹ میں موجود ہیں۔
by چاند بابو
Fri Aug 21, 2020 1:42 am
Forum: اردو ناول
Topic: فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download
Replies: 2
Views: 4755

فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF : Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download

[align=center]فردوس ابلیس از عنایت اللہ التمش مکمل ناول PDF Firdous-e-Iblees Complete Novel PDF Free Download[/align] https://i2.wp.com/books.urdunama.org/wp-content/uploads/2019/10/Firdous-e-Iblees_1.jpg?w=529&ssl=1 ماہنامہ حکایت کے مدیر اعلٰی نہایت بہترین ناول نگار، مورخ اور محب وطن محترم عنا...
by چاند بابو
Tue Aug 11, 2020 8:07 pm
Forum: ٹیکنالوجی نیوز
Topic: ایمازون اب پاکستان میں :: Amazon Pakistan
Replies: 4
Views: 806

Re: ایمازون اب پاکستان میں

بہت خوب میاں صاحب کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔
اس لئے بھی کہ پاکستان میں بھی کوئی انٹرنیشنل فرم اپنا ڈیٹا سنٹر لگا رہی ہے اور اس لئے بھی کہ آپ کی یہاں تشریف آوری بھی ہوئی۔

Go to advanced search