فہرست
vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا
پی ایچ پی بی بی فورم بنانے کے لئے فری اور بہترین سولوشن ہے.
آپ اپنے وی بیلٹن کے ڈیٹا بیس کو ایکس پورٹ کریں. اور پھر اسے پی ایچ پی بی بی میں اپمورٹ کر لیں.
ڈیٹا بیس ایکسپورٹ کرنے کا طریقہ اس ٹیوٹوریل میں دیکھیں