Tag Archives: Guevara

چی گویرا کون تھا ؟

یہ تصویر آپ نے انٹرنیٹ پر کئی مرتبہ دیکھی ہو گی. یہ کون ہے ؟ اس کی کیا کہانی ہے ؟ تفصیلات بہت دلچسپ ہیں. ‘‘‘چی گویرا‘‘‘ (انگریزی : Ernesto Guevara)ارجنٹینا کا انقلابی لیڈر تھا۔ چی عرف ہے۔ وہ 14 مئی 1928 کو ارجنٹائن میں پیدا ہوا۔ بچپن سے دمہ کا مریض ہونے کے باوجود وہ ایک بہترین ایتھلیٹ تھا، ...

Read More »