Tag Archives: پکوان

چکن کڑاھی بغیر پیاز کے

Chicken Karahi Recipe by Urdunama

اردو نامہ پر پہلے چکن کڑاھی کی ترکیب شئر ہو چکی ہے. لیکن اس ترکیب میں پیازوں والی چکن کڑاھی بتلائی گئی ہے. میں گزشتہ ایک ماہ سے چھڑا ہوں. اس لئے خود بھی کبھی کبھی کوکنگ کر لیتا ہوں. میں نے 3 مرتبہ چکن کڑاھی بنائی لیکن پیاز نہیں ڈالے. بہت مزیدار بنی اور پیازوں کے جھنجھٹ سے بھی ...

Read More »