Tag Archives: پانامہ کیس

پانامہ کیس: نواز شریف تاحیات نااہل قرار

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دے کر فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے۔ نواز شریف کو بینچ کے تمام ججوں نے متفقہ طور پر نااہل قرار دیا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم ...

پڑھناجاری رکھئے »