Tag Archives: ووٹ، الیکشن، ہار جیت، الیکشن نتائج

پانامہ کیس: نواز شریف تاحیات نااہل قرار

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دے کر فوری عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے۔ نواز شریف کو بینچ کے تمام ججوں نے متفقہ طور پر نااہل قرار دیا۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم ...

Read More »

گیارہ مئی چھٹی کا نہیں وُوٹ کا دن ہے

گیارہ مئی چھٹی کا نہیں وُوٹ کا دن ہے اس ملک کی تاریخ میں یہ دن پہلی مرتبہ آرہا ہےکہ گیارہ مئی 2013 کو پوری پاکستانی قوم جمہوریت کے تسلسل کے لیے اپنے وُوٹ کا استمال کرے گی۔یعنی ایک جمہوری حکومت کی مدت کے بعد دوسری جمہوری حکومت کا قیام۔ بدنصیبی سے ہمارئے ملک کے سیاسی حالات ایسے رہے ہیں ...

Read More »