Search

اردونامہ کی کیٹگری اردو کتب، اردو میگزین، اردو ناول، اردو افسانہ، اردو شاعری میں سے

Urdu Nama Forum Header :: اردونامہ فورم
اوپر

حالیہ اشاعتیں

Best Book On Seerat Un Nabi
اردو کتب :: Urdu Books
ایڈمن

Best Book On Seerat Un Nabi : سیرت النبی ﷺ پر سب سے اچھی کتاب

Best Book On Seerat Un Nabi : سیرت النبی ﷺ پر سب سے اچھی کتاب سیرت النبی ﷺ ایک ایسا موضوع ہے جس پر لکھنے کا سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہر لکھنے والے نے موضوع پر اپنے آپ میں بھرپور انصاف کرنے کی کوشش کی ہے اور شاید ایسا ہو نہیں سکتا کہ ہم کوئی ایک کتاب اٹھا کر یہ کہہ سکیں کہ۔۔۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
Umera Ahmed Top Ten Novels PDF Download
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

Umera Ahmed Top Ten Novels (10) : عمیرہ احمد کے دس بہترین ناول

عمیرہ احمد کا تعارف :: Umera Ahmed Introduction
نوجوان نسل میں ادبی ذوق رکھنے والے اکثر احباب عمیرہ احمد کے نام سے ضرور واقف ہوں گے، عمیرہ احمد نے بہت کم عرصہ میں ہی بہت زیادہ لکھ کر اردو پڑھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔

عمیرہ احمد کے رومانوی ناول جہاں نوجوان نسل میں بے حد مقبول ہیں وہیں اچھا اردو ادب پڑھنے والے حلقوں میں بھی ان کے ناول اپنی مقبولیت رکھتے ہیں، اس کے علاوہ ان کے انہیں ناولز کو جب ٹی وی ڈرامہ کی شکل ملی تو ان کی شہرت کو چار چاند لگ گئے اور ہر گھر میں بلاشبہ کم ازکم ایک فرد ایسا ضرور موجود ہے جو کسی بھی شکل میں ان کے لکھے ہوئے ناولز یا ڈراموں کا گرویدہ ہے

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
Amjad Khan Tajwana Burewala a Pakistani Mountaineer on Mai Narda Peak
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

بورے والا کے کوہ پیما امجد خان تجوانہ کا اعزاز : The Honor of Amjad Khan Tajwana, the Mountaineer of Burewala Year 2022

امجد خان تجوانہ بورے والا کا سپوت آج اردونامہ فورم تعارف لے کر آیا ہے امجد خان تجوانہ کا جو جنوبی پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر بورے والا کا رہائشی ہے جو نہ صرف ایک نفیس انسان ہیں ساتھ ہی ساتھ ایک اچھے شاعر اور منجھے ہوئے کوہ پیما کے طور پر اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ انسان کے جذبے جواں ہوں تو بلند و بالا پہاڑ اور برف پوش چوٹیاں بھی اس کے لئے اپنی منزل کے حصول میں رکاوٹ پیدا نہیں کرتیں۔ کوہ پیمائی جنون اور بے پناہ لگن سے عبارت ایک ایسا شوق ہے جسے پورا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں جہاں ایک طرف آسمان سے ہم کلام ہوتے بلند و بالا پربت انسان کو چیلنج کرتے ہیں تو دوسری طرف انسان بھی یہ چیلنج قبول کرنے سے نہیں گھبراتا۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
05 Online Shopping Tips آن لائن شاپنگ کی پانچ بہترین ٹپس
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

کامیاب آن لائن شاپنگ کے لئے 05 بہترین ٹپس

آج سے پانچ سات سال پہلے جب پاکستان میں آن لائن شاپنگ کا رجحان تھوڑا سا بڑھا تو میں نے بھی کچھ چیزیں آن لائن آرڈر کیں، ان میں سے خوش قسمتی سے چند چیزیں تو اچھی نکلیں لیکن چند چیزیں اتنی بری نکلیں کہ میں نے کسی کو اپنی اس شاپنگ کے بارے میں مارے شرمندگی کے بتانا بھی پسند نہیں کیا۔
لیکن یقین کیجئے میں مایوس نہیں ہوا اور میں نے اس نہج پر سوچنا شروع کر دیا کہ کیا وجوہات ہیں کہ میری آن لائن شاپنگ ناکام رہی حالانکہ دنیا میں آن لائن شاپنگ کا بڑھتا ہوا رجھان اس بات کی غمازی کرتا تھا کہ آن لائن شاپنگ کوئی اتنا برا فیصلہ ہرگز نہیں ہے۔
یہاں میں شئیر کرنا چاہوں کہ میرا تجربہ کیا تھا اور کیسا رہا۔ میں نے سب سے پہلے علی ایکسپرس سے اپنے ہوم ڈیکور کے لئے چند چیزوں کا آرڈر کیا اور اتفاق سے یہ چیزیں جیسی انہوں نے کہا تھا ویسی ہی نکلیں جس سے میرا آن لائن شاپنگ کا حوصلہ تھوڑا بڑھ گیا۔ اس کے بعد ایک بار مجھے فیس بک پر ایک سیلر کا ایڈ نظر آیا جس میں اس نے بہت اچھی کوالٹی کی تین شرٹس کا پیک بہت کم قیمت میں دے رکھا تھا۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
Fure-vs-Fake-honey خالص اور نقلی شہد کی پہچان
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

خالص شہد اور نقلی شہد میں فرق تلاش کرنے کے 13 طریقے؟

ہمارے شہد جیسے میٹھے استاد جناب ابن فاضل صاحب کی خالص شہد کو پہچاننے کے چودہ نکات پیش خدمت ہیں۔
کل شہد میں ملاوٹ اور جعلی شہد کے بارے میں لکھا تو بہت سے احباب نے اصل شہد کی پہچان پوچھی… اس سلسلے میں ہم نے پچھلے سال ایک تحقیقی مقالہ لکھا تھا… سوچا کہ نئے دوستوں کی نذر کردینا چاہیے تاکہ ان کا بھی بھلا ہو جائے.. تو پیش خدمت ہے..
وطن عزیز چونکہ اسلام کا قلعہ ہے، اور مسلمان کیلئے دنیا امتحان گاہ ہے، اسی لیے شاید وطن عزیز کی. ساری آبادی خالص اشیاء خوردنی کی تلاش کے امتحان میں رہتی ہے. مگر گمان فاضل ہے کہ سب سے زیادہ دقت عزیز ہم وطنوں کو خالص شہد کی تلاش وحصول میں ہوتی ہے. اسی لیے آج ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ عوام الناس کو خالص شہد کی جانچ کے تمام طریقہ جات ازبر کروا دیے جائیں تاکہ آج کے بعد کوئی طالع آزما کسی سادہ لوح کو اس بابت دھوکہ نہ دے سکے. ہمیں یقین ہے کہ اس قدر بڑی سماج سیوا پر ہمارا نام تاریخ میں تادیر یاد رکھا جائے گا.

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
Human on moon Fact or Fiction انسان چاند پر پہنچا حقیقت یا افسانہ
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

کیا واقعی 51 سال پہلے انسان چاند پر جاچکا ہے؟

کچھ دن پہلے انسان نے چاند پر لینڈنگ کی 51 ویں سالگرہ منائی ۔اس دوران کچھ حضرات کی جانب سے بےبنیاد پراپیگنڈا کیا گیا اور یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی گئی کہ چاند پر لینڈنگ دراصل ڈرامہ تھی۔ اس ضمن میں کچھ اعتراضات کی لسٹ مجھے بھی انبکس میں بھیجی گئی۔جن پر ایک سرسری سی نگاہ ڈال کر ان اعتراضات کی حقیقت جاننے کی کوشش کریں گے۔
یہ بات یہاں مینشن کرنا انتہائی ضروری ہے کہ جنہوں نے حقائق کو تسلیم نہیں کرنا ہوتا تو انہیں جو مرضی ثبوت فراہم کردئیے جائیں ،وہ چڑھتے سورج کا بھی انکار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ لہٰذا ان اعتراضات کے جوابات کسی علم دشمن طبقے کو نہیں دئیے جارہے بلکہ ان اعتراضات کے جوابات اس لئے دئیے جارہے ہیں کہ عوام الناس ایسے جعل سازوں اور علم دشمن حضرات کی اصلیت جان سکیں۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
Fossilized egg from prehistoric giant turtle کچھوے کے فاسلز انڈوں میں بچے کی موجودگی
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

66 ملین سال قدیم کچھوے کے فوسلائزڈ انڈے اور اسمیں موجود بچے

چین میں زمانہ قبل از تاریخ کے ایک دیوقامت کچھوے کے فوسلائزاڈ انڈے کی دریافت ہوئی ہے۔ جس میں ایک بچہ بھی موجود تھا۔اس فوسلائزڈ انڈے کی عمر کا اندازہ ایسے لگایا جاسکتا ہے کہ جب اس کچھوے نے یہ انڈا دیا، تو اس وقت ڈائنوسارز دنیا پر گھوما کرتے تھے۔
اس دلچسپ دریافت کا اغازاس وقت ہوا جب 2018 کے موسم گرما میں چین کے صوبہ ہینان میں ایک کسان کے گھر میں کھڑے ، ماہرین رکازات فینگلو ہان Fenglu Han اور ہیشوئی جیانگ Haishui Jiang نے پتھر کے گول گانٹھ کے ڈبے میں جب جھانکا، جس میں بہت سارے گول گول پتھر نما چیزیں موجود تھیں۔
اس چینی کسان نے نیکسیانگ کاؤنٹی میں واقع اس کے گھر کے قریب یہ خزانہ جمع کیا تھا جو کہ ڈائنوسار کے انڈوں کے لیے مشہور ہے۔ خاص طور پر ایک پتھریلا، اورب orb ان سائنسدانوں کی آنکھوں کو مرکوز نگاہ کرتا ہے۔ یہ ایک بلیرڈ کی گیند کے سائز اور شکل کے برابر ، کسی بھی دوسرے ڈایناسور کے فاسلائزڈ انڈے کے برعکس تھا جو

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
اردونامہ سے انتخاب
ایڈمن

جنگل کس کا؟ کشمکش سے توازن تک کی 1 کہانی

کوئی بھی ایکوسسٹم ایک باریک توازن میں ہے۔ اکثر ایسے کہا جاتا ہے کہ اس کا ہر ممبر اس کی بہتری کے لئے اپنا اپنا کام کر رہا ہے۔ بدقسمتی سے ایسا نہیں۔ یہ توازن کشمکش کا نتیجہ ہے۔ اپنے زندہ رہنے کی کشمکش کا۔ کسی بھی جنگل میں کوئی بھی جاندار اگر ضرورت سے زیادہ لالچ کرے گا اور دینے پر نہیں، صرف لینے پر زور رکھے گا تو زندہ نہیں رہے گا۔ یہ توازن اس میں ہر شریک جاندار کی جینات میں لکھا ہے۔
بڑے اور تاریک جنگل میں ہر طرح کی خوراک بکھری پڑی ہے۔ صرف ایک درخت کئی ملین کیلوریز شوگر، سیلولوز، لگنن اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کی شکل میں رکھتا ہے۔ لیکن اس کا دروازہ بند ہے۔ موٹی چھال کے پیچھے چھپے اس میٹھے خزانے تک پہنچنے کے لئے کوئی پلان چاہیے۔

پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔ »
سپانسرڈ

سوشل میڈیا

تارہ ترین اشاعتیں

تازہ ترین اشاعتوں سے آگاہ رہیں

ہمارے ہفتہ وار نیوز لیٹر کے لئے شمولیت حاصل کریں

اردونامہ فورم اپنے صارفین کو کسی قسم کی سپیم میلز نہیں بھیجتا، آپ کو صرف وہی میلز بھیجی جائیں گی جو آپ کے لئے دلچسپی کی حامل ہوں گی۔

مشہور ترین

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی تحریریں

Market Levels Analysis in PSX - Complete Guide

Market Levels Analysis in PSX (Pakistan Stock Exchange) to Decide Buying and Selling Levels

How to Market Levels Analysis in PSX (Pakistan Stock Exchange) to Decide Buying and Selling Levels
Pakistan Stock Exchange (PSX) is the principal stock exchange of Pakistan providing a platform for investors to trade in equity, debt, and other financial instruments. For both local and international investors eyeing the PSX, understanding how to analyze market levels to identify optimal buying and selling points is crucial. This process involves a myriad of analytical methods and insights into market trends, financial reports, and global economic indicators.

Electricity Unit Price with New Electricity Rates - Calculate New Electricity Bill Unit Price Details

New Electricity Rates and Electricity Unit Prices: Understanding the July-2023 Electricity Tariff Hike in Pakistan

Get ready for changes in Electricity Unit Prices and your monthly electricity bills! The National Electric Power Regulatory Authority (NEPRA) has issued a crucial notification approving an increase in electricity tariffs across Pakistan, affecting all major Electricity Distribution Companies (DISCOs) such as MEPCO, LESCO, FESCO, PESCO, IESCO, HESCO, K Electric, and GEPCO. Starting from July 2023, the new electricity rates will come into effect, requiring consumers to be aware of these alterations to manage their electricity consumption and budget effectively.

Tips On How To Speak In Public

10+ Tips on How to Speak in Public Fearlessly: Overcoming Stage Fright & Engaging Audience Like a Pro!

Public speaking can be intimidating, but it’s a skill that can be developed with practice and preparation. Whether you’re giving a presentation in class, delivering a speech at a conference, or presenting at a job interview, these tips on how to speak in public will help you deliver a confident and effective presentation.
Are you feeling anxious about delivering a speech at an upcoming event? Perhaps you’re a student preparing for a class presentation, or maybe you’re an aspiring public speaker looking to hone your skills. Whatever the case may be, fear not! With the right techniques and preparation, anyone can become a confident and engaging public speaker. In this post, we’ll provide you with valuable tips on how to speak in public, including effective presentation skills, speech delivery techniques, how to overcome stage fright, and more. So, let’s dive in and learn how to captivate your audience with your next speech!