Tag Archives: اردونامہ، اردو مضامین، منتخب، urdu

بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ

Scientists Enters Information to Monkey Brain

نیویارک: سائنس دانوں نے بندر کے دماغ میں معلومات براہ راست داخل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں انسانی ذہن میں کسی بھی معلومات کو بآسانی منتقل کیا جاسکے گا۔ سائنسی جریدے جرنل نیورون کے مطابق نیویارک میں واقع یونیورسٹی آف روچسٹر کی ماہرین کی جانب سے دو بندروں پر یہ تجربہ ...

Read More »

ورڈ پریس میں پیج ٹائٹل وغیرہ حذف کرنا

WordPress_Page_Title_Removal_Toturial_by_Urdunama_Forum

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی ورڈ پریس تھیم میں پیج ٹائٹل یا پوسٹ ٹائٹل ہٹانا پڑتا ہے۔ یا فوٹر میں کاپی رائٹ ٹیکسٹ کو حذف کرنا ہوتا ہے۔ یا سلائیڈر پر پوسٹ ٹائٹل کو مٹانا ہوتا ہے۔ اس کا ایک آسان حل بتلاتا ہوں۔ جس چیز کو ختم کرنا ہے اس پر رائٹ کلک کر کے Inspect پر کلک ...

Read More »

اردونامہ فورم پر سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے لاگ ان کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی

Urdu Nama Forum Social Media Login

ردونامہ کے نئے اور پرانے دونوں صارفین کے لئے بہترین خبر یہ ہے کہ اردونامہ فورم پر لاگ ان کرنے یا نیا اکاؤنٹ بنانے کے لئے ایک نیا فیچر شامل کر دیا گیا ہے۔ اب تمام صارفین اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ یعنی فیس بک، گوگل، ہاٹ میل یا ونڈوز لائیو اور لنکڈ ان اکاؤنٹ سے بھی اردونامہ فورم پر لاگ ...

Read More »

عہد وفا (از ناہید طاہر)

Ehd-e-Wafa by Naheed Akhtar

ناہیدطاہر (ریاض،سعودی عرب ) چاند اپنے پورے شباب پر تھا۔۔۔۔وہ اپنی چاندنی کے ساتھ ہمیشہ کی طرح آنکھ مچولی کھیلتا ہوا کافی سرشار نظر آرہا تھا ، کبھی بادلوں کی اوٹ چھپ جاتا تو کبھی پوری طرح سامنے آکر کھلکھلا اٹھتا۔۔۔۔۔مریم اداس کھڑی چندہ اور اسکی چاندنی کی دلچسپ شوخیوں اور آنکھ مچولی کو دیکھتی رہی۔۔تم دونوں کتنے خوش نصیب ...

Read More »

شمشیر بے نیام از عنایت الله مکمل ناول

وہ مسافر عرب کے صحرا میں اکیلا چلا جا رہا تھا۸ ہجری کے زمانے میں عرب کا وہ علاقہ جہاں مکہ اور مدینہ واقع ہےبڑا ہی خوفناک صحرا ہو اکرتا تھا۔ جلتا اور انسانوں کو جھلساتا ہوا ریگزار۔ ایک تو صحرا کی اپنی صعوبتیں تھیں دوسرا خطرہ رہزنوں کا تھا۔مسافر قافلوں کی صورت سفر کیا کرتے تھے لیکن یہ مسافر ...

Read More »

جنرل شاہد عزیز کا ضمیر بہت دیر سے جاگا

جنرل شاہد عزیز کا ضمیر بہت دیر سے جاگا جب کارگل کا واقعہ ہوا تو لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز اپنے ضمیر کوتھپک تھپک کر سلارہے تھے کیونکہ ابھی بہت کچھ حاصل کرنا تھا، مثلا ترقی پاکر لیفٹیننٹ جنرل بناد تھا، پھر کور کمانڈر اور پھر سارئے فائدے اٹھانے تھے ، مشرف کے رشتہ دار تھے وہ علیدہ ایک بونس ...

Read More »

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !!

سعودی عرب میں سی آئی اے کے خفیہ ڈرون بیس کا انکشاف !! سعودی عرب میں سی آئی اے کا خفیہ ڈرون بیس ہے جہاں سےیمن پر ڈرون حملے کیئے جارہے ہیں ۔ القاعدہ کے خلاف مہم میں یمن پر امریکی ڈرون سعودی عرب میں ایک امریکی ایئر بیس سے اڑ رہے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بیس ...

Read More »

گورنر سندھ کو نشان ِامتیاز، خدمات کیا ہیں؟

گورنر سندھ کو نشان ِامتیاز، خدمات کیا ہیں؟ سابق فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف نے ڈاکٹر عشرت العباد خان کو 27 دسمبر 2002 کو صوبہ سندھ کے گورنر کے طور پرنامزد کیا۔ سب سے طویل عرصہ تک گورنر شپ کا اعزاز رکھنے والے ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بحیثیت گورنر سندھ دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 2مارچ 1963 کو کراچی ...

Read More »

عادل عدالت کا عادل فیصلہ!!

عادل عدالت کا عادل فیصلہ!!   عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا ...

Read More »

ہندوستانی بچھو

ہندوستانی بچھو حضرت سعدی فرماتے ہیں میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ” بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی، اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے”۔ حضرت سعدی مزید فرماتے ہیں کہ ...

Read More »