پیر کامل صلی اللہ علیہ والٰہ وسلم

انسان اپنی زندگی میں بہت سے نشیب و فراز سے گزرتا ہے۔ کبھی کمال کی بلندیوں کو جا چھوتا ہے، کبھی زوال کی گہرائیوں تک جا پہنچتا ہے۔ ساری زندگی وہ ان ہی دونوں انتہاؤں کے درمیان سفر کرتا رہتا ہے اور جس راستے پر وہ سفر کرتا ہے، وہ شکر کا ہوتا یا نا شکری کا۔ کچھ خوش قسمت ...

Read More »

ماں جی ۔۔۔۔۔ قدرت اللہ شہاب

ماں جي کي پيدائش کا صحيح سال معلوم نہيں ہو سکا۔ جس زمانے ميں لائل پور کا ضلع نيا نيا آباد ہو رہا تھا۔ پنجاب کے ہر قصبے سے غريب الحال لوگ زمين حاصل کرنے کے لئے اس نئي کالوني میں جوق در جوق کھينچے چلے آ رہے تھے۔ عرف عام ميں لائل پور ، جھنگ ، سرگودھا وغيرہ کو ...

Read More »

داستان خواجہ بخارا کی

داستان خواجہ بخارا کی مترجم: ممتاز مفتی ہمیں یہ کہانی ابو عمر احمد ابن محمد سے ملی جس کو اس نے محمد ابن علی ابن رفع سے سنا تھا جو علی ابن عبدالعزیز کا حوالہ دیتا ہے جو ابوعبید القاسم ابن سلام کا حوالہ دیتا ہے جس نے اس کو اپنے استادوں کی زبانی سن کر بیان کیا تھا جن ...

Read More »

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ

* 1 تعارف * 2 باب دوم * 3 حصہ دوم (سیاسی پس منظر) پہلا باب * 4 پاکستان کی سیاسی تاریخ o 4.1 اعلان کا متن ۔۔۔۔۔۔۔ o 4.2 شرم ناک منظر o 4.3 وفاداریوں کی تبدیلی؛۔ * 5 باب چہارم پاکستان کی سیاسی تاریخ * 6 باب پنجم ایوب خان کے دور کے آخری ایام * 7 چھٹا ...

Read More »

کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے؟؟

کیا آپ کو کرنٹ لگتا ہے،اگر ہاں تو آپ سے تو یہ لڑکا ہی اچھا ہے، کیسے؟ یہ جاننے کے لئے ہم نے بطورِ خاص آپ کے لئے اس ویڈیو کا اہتمام کیا ہے، صرف گزارش یہ ہے کہ آپ یہ عمل گھر پر دھرانے کی کوشش نا کیجئے گا  ورنہ اردونامہ ذمہ دار نا ہو گا، دیکھئے یہ ویڈیو

Read More »

ذکر پر خشیت کی تقدیم کا راز

عارف باﷲ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ وَسَاوِسَ قَلْبِیْ خَشْیَتَکَ وَ ذِکْرَکَمیں خشیت کو پہلے کیوں بیان فرمایا؟ تاکہ خشیت غالب رہے کیونکہ محبت جب خوف پر غالب ہوجاتی ہے تو بدعت ہو جاتی ہے۔ خشیت محبت کو حدودِ شریعت کا پابند رکھتی ہے۔ میرے شیخ شاہ عبدالغنی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ...

Read More »

حیرت انگیز ویڈیو:: اندھا گلوکار

آج ایک دوست نے میرے موبائل پر ایک ویڈیو شئیر کی جو ایک اندھے گلوکار کی ہے۔ پہلی مرتبہ سنی تو کچھ خاص سمجھ نہیں آیا لیکن پھر غور کرنے پر معلوم ہوا کہ موصوف فن کی کمال سطح تک پہنچے ہوئے ہیں، جی ہاں واقعی اسے ہی شاید کمالِ فن کہتے ہیں سوائے تبلے کے تمام سازوں کی آواز ...

Read More »

ایس ایم ایس پٹورا

سردار پہلی مرتبہ جہاز میں بیٹھا جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر فضا میں بلند ہوا۔ سردار جی نے پائلٹ کو مارنا شروع کر دیا اور بولا مجھے پہلے ہی ڈر لگ رہا ہے اور تم ون ویلنگ کر رہے ہو۔ سردار کا پڑوسی مرگیا، وہ اسکے گھر گیا اور پوچھا لاش آ گئی کیا؟ اتفاق سے اسی وقت لاش ...

Read More »

ہارپ ٹیکنالوجی HAARP Project :دنیا کا سب سے خطرناک ہتھیار؟؟

پچھلے دنوں محترم اعجاز الحسینی صاحب کی طرف سے ایک تحریر لگائی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ روس اور امریکہ مصنوعی زلزلوں پر تجربات کر رہے ہیں اور اپنے ان تجربات میں کافی حد تک کامیاب رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ حالیہ ہیٹی کا بد ترین زلزلہ اس ...

Read More »

مسٹر اوباما سے گپ شپ

میں یہاں امریکی صدر سے گپ شپ کرنا چاہتا ہوں۔ اگر کسی کو اعتراز ہو تو مہربانی کرکے ہمارے بیچ نہ آئیے گا۔ اوئے اوبامے سنا ہے تو بھی امریکہ کا صدر بن گیا ہے اگر میری اور تیری ملاقات صدر بننے سے پہلے ہو جاتی تو میں ہزار بار سوچتا کہ تجھ سے دوستی کروں نہ کروں، بڑی دھمکیاں ...

Read More »