کاپی رائٹ، پیٹنٹ، ٹریڈ مارک اور اس کے بارے میں شرعی حکم

کاپی رائٹ، پیٹنٹ، ٹریڈ مارک اور اس کے بارے میں شرعی حکم   فکری ملکیت، جس میں کاپی رائیٹ، پیٹنٹ اور ٹریڈ مارک شامل ہیں، کی حفاظت کا نظریہ مغرب کے سرمایہ داری نظام معیشت کے زیر سایہ پیدا ہوا۔ صنعتی سرمایہ دار ممالک نے ۱۸۸۳ ء میں پیرس اور ۱۸۸۶ میں برن (Burne) میں فکری ملکیت کی حفاظت کا ...

Read More »

ورڈ پریس ورژن تھری جاری کر دیا گیا

بلاگنگ کا بہترین سافٹ وئر اور کروڑوں بلاگران کی پسند ورڈ پریس کا نیا ورژن تھری ریلیز ہو چکا ہے۔ جسے تھلونیس کا کوڈ نیم دیا گیا ہے۔ورڈ پریس تھری دراصل ورڈ پریس کی تیرھویں اہم ریلیز ہے۔ جس میں دو سو اٹھارہ ڈویلپرز کی بہترین کوششیں شامل ہیں۔ اس ریلیز کی بنیادی تبدیلیاں ایک خوبصورت تھیم ٹونٹی ٹین کی ...

Read More »

فرض شناسی :: کیا ہم نے کبھی ایسے سوچا؟

ایک بڑھیا بےچاری بڑی مشکل سے ہانپتی کانپتی ٹرین کے ڈبے میں سوار ہوگئی ۔ چھوٹی سی گٹھری اس کے ساتھ تھی ۔ اسے لے کر بامشکل وہ ایک طرف کو تھوڑی سی جگہ بنا کر بیٹھ گئی ۔ یہ دو آدمیوں کا چھوٹا سا فرسٹ کلاس کا ڈبہ تھا لیکن اس کے اندر بیس آدمی ٹھسے ہوئے تھے۔ کوئی ...

Read More »

علی بخش ۔ تحریر قدرت اللہ شہاب

ایک روز میں کسی کام سے لاہور گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک جگہ خواجہ عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوگئی۔ باتوں باتوں میں انہوں ن بتایا کہ علامہ قبال کے دیرینہ اور وفادار ملازم علی بخش کو حکومت نے اس کی خدما کے سلسلے میں لائیپور میں ایک مربعہ زمین عطا کی ہے۔ وہ بچارا کئی چکر لگا چکا ہے ...

Read More »

تلور Houbara Bustard

تلور ایک خوبصورت پرندہ ہے ۔ 60 سینٹی میٹر لمبا اور 140 سینٹی میٹر پروں کے پھیلاو کے حامل اس پرندے کے جسم کا اگلہ حصہ براون اور پچھلا حصہ سفید رنگ پر مشتمل ہوتا ہے جس میں گردن سے پشت تک ایک کالے رنگ کی دھاری اس کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ پرندہ کینری آئس لینڈ سپین، ...

Read More »

اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

مجھے آج اپنے ایک دوست کی طرف سے ایک ایس ایم ایس آیا جس میں اس نے اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی کے بارے میں لکھا میں نے سوچا کہ اس حیرت انگیز فارمیسی کی سیر آپ کو بھی کروا دی جائے تو چلئے پھر دیکھئے۔ پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔

Read More »

سائنس قرآن کے حضور میں

قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ جو قرآن کے منجانب اللہ ہونے کی بہترین دلیل ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کو اپنے بلا گ میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ مزید ...

Read More »

حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 120 صفات

(1)آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور باوقار انداز میں چلتے ۔ (2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔ (3)آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ (4)آپ ہمیشہ غور وفکر و تدبر میں رہتے ۔ (5)آپ غم و ...

Read More »

حضور کعبہ حاضر ہیں

حضور کعبہ حاضر ہیں حرم کی خاک پر سر ہے بڑی سرکار میں پہنچے مقدر یاوری پر ہے نہ ہم آنے کے لائق تھے نہ قابل منہ دکھانے کے مگر اُن کا کرم بندہ نواز و بندہ پرور ہے جو ہیبت سے رُکے مجرم تو ہیبت نے کہا بڑھ کر چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمن کا گھر ہے ...

Read More »

باپ کی شفقت ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آج مجھے اپنے ای میل ایڈریس پر ایک دوست کی طرف سے ایک میل موصول ہوئی جس کے ساتھ ایک ویڈیو ایٹیچمنٹ تھی۔ میں نے وہ ویڈیو دیکھی اور دیکھ کر میں ششدر رہ گیا دیکھنے کو یہ ایک سادہ سی ویڈیوہے لیکن اس میں سارے زمانے کی اخلاقیات چھپی ہوئی ہے اس میں‌ایک ایسا درس ہے جو ہم میں ...

Read More »