سب سے پہلے تو یہ معلوم ہونا چاہیے ہے کہ Haarp ہے کیا چیز؟؟؟؟
[مریکہ میں 1993سے اس کی ریاست الاسکا میں ایک پروگرام ام HAARP کے نام سے چل رہا ہے اور اس پروگرام کو امریکہ کی ریاست الاسکا میں لانچ کیا گیا ہے اور تقریباً 30 ایکڑ زمین اس کو الاٹ کی گٰی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جس میں وہ Technology Latest Weather Modificationپرعمل کررہا ہے اور اس پر اس نے عبور بھی حاصل کرلیا ہے اور اس پروگرام کا نام ہے High Frequency Active Auroral Research Program الاسکا میں جدھر اسکا پروگرام چل رہا ہے ادھر Antennas کا جال بچھا دیا گیا ہے اور ELF یعنی Extremely Low Frequency لہریں ان Antennas کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے اور یہ Wavesخلا میں بھیجی جاتی ہیں اور خلا کی سب سے جو Outer Sphere جس کو Ionosphere کہتے ہیں اس سے یہ Waves ایک خاص فرینکوینسی کے ساتھ ٹکراتی ہیں اور پھر بہت زیادہ طاقتور ہوکر دوبارہ زمین کی طرف پلٹ کر آتی ہیں لیکن جب یہ پلٹ کر واپش آتی ہیں تو ان کو کنٹرول کرکے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.