Page 1 of 1

ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sat Mar 29, 2014 6:38 pm
by جمیل قادری
آپ نے سوچ لیا ہوگا کہ یہ آدمی ورڈپریس کی سیٹنگز کے بارے میں پوچھتا ہے میں خودمجبور ہوں ایک مثال ہے غربیاں روزے رکھے دن بڑے ہوگےیہ آپشن نہیں آتے میرابلاگپرزمرمے یاکیٹگری نہیں آتی حالیہ تحاریر کا آپشن نہیں آتا .تازہ تحاریر باخبر رہنے کے لے ای میل درج کریں .یہ آپشن نہیں آتا .لنک کا آپشن نہیں آتا یہ کام چاندبابو کرسکتا ہے کردے شکریہ ہوگا ‏

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sat Mar 29, 2014 7:46 pm
by چاند بابو
جی قادری صاحب آپ نے تھیم تبدیل کیا ہے اس لئے سیٹنگ خراب ہو گئی ہیں.
آپ Widgets میں جا کر اپنی پسند کے Widgets لگا سکتے ہیںِ

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sat Mar 29, 2014 8:21 pm
by چاند بابو
سیٹنگز درست کر دی گئی ہیں.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sun Mar 30, 2014 12:40 pm
by جمیل قادری
بہت شکریہ چاند بابو بھائ جو آپ نے زمرے کی جگہ موضوعات لکھا ہے وہاں زمرے لکھ دیں حالیہ تحاریر.میں 5 تحریرسے زیادہ نہیں آتی ہیں اگر زیادہ آتیں ہیں وہ درست دیں فیس بک کا آپشن آن کردیں ‏Meteکا بٹن ختم کردیں وزٹیز کی تعدا آن کردیں جو عقیل کا بلاگhttp://aqilkhans.wordpress.com

اس طرح بنادیں. زمرے ضرورت ہوں

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sun Mar 30, 2014 1:39 pm
by چاند بابو
محترم جمیل قادری صاحب اس سب کے لئے آپ خود سے کوشش کیجئے جہاں سمجھ نہ آئے وہاں مجھ سے پوچھ لیجئے.
اور ہاں کوشش کیجئے کہ اپنی ہوسٹنگ اور ذاتی ڈومین پر بلاگ بنایئے تاکہ اس کا سارا کنٹرول آپ کے اپنے ہاتھ میں ہو.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sun Mar 30, 2014 2:27 pm
by جمیل قادری
میرے پاس موبائل ‏‎ NokIA.C2.‎00ہے جو میں نہیں بناسکتا آپ کے خیال میں یہ کام اس موبائل میں ہوسکتا ہے یانہیں ہوسکتا ہے اس لیے آپ کو کہتا ہوں

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sun Mar 30, 2014 2:45 pm
by چاند بابو
موبائل سے بھی ہو سکتا ہے شاید.
مگر پہلے آپ یہ کام کمپیوٹرسے کیجئے پھر موبائل سے صرف پوسٹنگ کیجئے.
ایسے کب تک میں آپ کے کام کرتا رہوں گا آخر ایک دن آپ کو یہ سب خود بھی کرنا آنا چاہہئے.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Sun Mar 30, 2014 3:16 pm
by جمیل قادری
میں گاؤں میں رہتا ہوں یہاں نیٹ استعمال نہیں ہوتا ہے میرے پاس کمپوٹر نہیں ہے اس لیےآ پ کو کہتا ہوں صرف ایک بار کام کردیں مہربانی ہوگی

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Mon Mar 31, 2014 7:03 pm
by چاند بابو
سیٹنگ آپ کی پسند کے مطابق کر دی گئی ہیں.
فیس بک پیج کا ایڈریس دے دیں تاکہ وہ بھی شامل کر دیا جائے.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Wed Apr 02, 2014 12:14 pm
by جمیل قادری
چاند بابو wrote:سیٹنگ آپ کی پسند کے مطابق کر دی گئی ہیں.
فیس بک پیج کا ایڈریس دے دیں تاکہ وہ بھی شامل کر دیا جائے.
فیس بک پیج کا ایڈیس دتیا ہوں ظاہر نہیں ہوتا پروفائل ظاھر ہوتی ‏

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Wed Apr 02, 2014 11:15 pm
by چاند بابو
مجھے دے دیں میں کر دیتا ہوں.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Thu Apr 03, 2014 10:01 am
by جمیل قادری
چاند بابو wrote:مجھے دے دیں میں کر دیتا ہوں.
[link]www.facebook.com/profile.php?id=199020413638414[‎فیس بک پیج‎]

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Thu Apr 03, 2014 4:24 pm
by چاند بابو
بھیا جی یہ پیج نہیں بلکہ آپ کا پروفائل ایڈریس ہے.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Thu Apr 03, 2014 4:28 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب ہو گیا.

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Thu Apr 03, 2014 5:31 pm
by محمد شعیب
چاند بابو
آپ کی کیا بات ہے. اب ان کی ویب سائٹ کا ویب ڈیزائنر کون ہو گا ؟
قادری صاحب یا آپ ؟ ;)

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Thu Apr 03, 2014 6:31 pm
by جمیل قادری
چاند بابو wrote:لیجئے جناب ہو گیا.
چاند بابو بھائ جو آپ نے پیج سیٹ کیا ہے وہ نہیں چلا اب میں ہی سیٹ کر دیا آپ کا شکریہ آپ جو کچھ بتایا ہے اب مسلۂ یہ ہے جو شیئر پیج پر جاتی اوپن نہیں ہوتی‎

Re: ورڈپریس سیٹنگز خراب

Posted: Thu Apr 03, 2014 8:06 pm
by چاند بابو
محترم اگر آپ نے غور سے دیکھا ہوتا تو آپ جان جاتے کہ میں نے بھی یہی لنک لگایا تھا اور اس کا رزلٹ بھی ایسا ہی تھا جیسا اب نظر آرہا ہے.