Page 1 of 1

اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 1:06 am
by محمد شعیب
اردو نامہ کو بک مارک کریں تو کوئی فیوی کون نہیں بنتا. بڑا عجیب لگتا ہے. میری رائے ہے کہ اردونامہ کا favicon ہونا چاہئیے. میں نے ایک بنایا ہے. اسے Resize کر کے favicon میں تبدیل کیا جاسکتا ہے.

Image

کیسا ہے ؟ باقی دوست بھی بنا کر پیش کریں. جو چاند بابو کو پسند آ جائے وہی لگا دیں.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 1:11 am
by میاں محمد اشفاق
مجھے تو یہ ہی پسند ہے اگر میں‌بھی بناتا تو ایسا ہی بناتا بہت شکریہ شعیب بھائی :clap: :clap:

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 8:32 am
by چاند بابو
السلام علیکم
آئیکون لگا دیا گیا ہے مگر اس میں تھوڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہ واضح نہیں ہے.
اگر کوئی موٹا سا اور بہتر سا ہو جائے تو زیادہ اچھا ہے.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 4:16 pm
by محمد شعیب
شکریہ چاند بابو
اگر اس سے کچھ بہتر بن سکے تو اچھا ہو گا.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 4:42 pm
by محمد شعیب
Image
یہ کیسا ہے ؟

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 5:22 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا مسئلہ یہ ہے کہ پہلے والا بھی بہترین ہے مگر جب وہ favicon کی شکل میں آتا ہے تو ظاہر ہے کہ انتہائی چھوٹا ہو جاتا ہے جسکی وجہ سے پڑھا نہیں جاتا کہ یہ لکھا کیا ہے البتہ میں نے ایک اور طرح لکھ کر لگایا تھا مگر وہ ابھی ظاہر نہیں ہوا میں چیک کرتا ہوں‌کہ اس کی کیا وجہ ہے کیوں ظاہر نہیں ہوا.
وہ دیکھئے گا اگر پسند آئے تو ٹھیک وگرنہ تبدیل کر دیں گے.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 6:00 pm
by محمد شعیب
چلیں صحیح ہے. آپ تبدیل کر کے دیکھیں.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 6:17 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب تبدیل ہو گیا.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 6:50 pm
by محمد شعیب
یہ تو آج دن سے نظر آ رہا ہے. کیا آپ کے پاس ابھی شو ہوا ہے ؟

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 7:29 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]
کیا اس کی بات ہی کی جا رہی ہے؟

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 7:53 pm
by محمد شعیب
جی ہاں. یہی دِکھ رہا ہے صبح سے. اور ابھی بھی.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 8:07 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
میرے پاس تو وہی پرانا آپ والا نظر آ رہا تھا باوجود اس کے کہ میں نے کئی بار فورم اور کئی بار اپنے براوزر کی کیشے کلئیر کی.

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 8:11 pm
by محمد شعیب
تو پھر اپنے کمپیوٹر کو ...
Image

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 10:10 pm
by میاں محمد اشفاق
اور میرے پاس بھی ابھی یہ ہی دکھ رہا ہے :(

Re: اردو نامہ کا favicon ہونا چاہئیے

Posted: Fri Mar 28, 2014 10:37 pm
by چاند بابو
پتہ نہیں پھر شاید مسئلہ صرف میرے کمپیوٹر کے کیشے کے ساتھ ہی تھا.