دیگر ممالک میں مشہور کہاوتیں

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

دیگر ممالک میں مشہور کہاوتیں

Post by میاں محمد اشفاق »

جاپانی کہاوت : عمدہ دوا اکثر کڑوی ہوتی ہے.

ایرانی کہاوت : جہاں صدق و خلوص نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑھاؤ ، ورنہ تنہائی تمہارہ بہترین رفیق ہے.

روسی کہاوت : کپڑے کو کاٹنے سے پہلے کئی بار ناپ لو کیوں کہ اسے کاٹنے کا موقع ایک ہی بار ملتا ہے.
.
چینی کہاوت : منہ کا دھانہ تمام مصیبتوں کا سر چشمہ ہے.

اسپینی کہاوت : بغیر دیکھے کوئی چیز منہ میں مت ڈالو اور بغیر پڑھے کسی کاغذ پر دستخط مت کرو

جرمن کہاوت : حقیقی معنوں میں صرف ایک نوکر اچھا کام کرتا ہے وہ ہے مالک.

لاطینی کہاوت : جو بات عقل چھپاتی ہے نشہ اسے ظاہر کر دیتا ہے.

مصری کہاوت : دولت جب بولتی ہے تو سچائی بعض دفعہ خاموش ہو جاتی ہے.

سوڈانی کہاوت : نیند آدھی غذا کا کام کرتی ہے.

اردنی کہاوت : پیٹ کے ساتھ بحث کرنا فضول ہے کیونکہ اس کے کان نہیں ہوتے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیگر ممالک میں مشہور کہاوتیں

Post by محمد شعیب »

ایک سے بڑھ کر ایک دانش کی بات ہے.
اس کا زمرہ تبدیل کر کے "باتوں سے خوشبو" والے زمرے میں ڈال دیں.
بہترین شئرنگ کا شکریہ
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دیگر ممالک میں مشہور کہاوتیں

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ کیسے تبدیل کرنا مجھے نہیں پتہ آپ ہی کر دیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دیگر ممالک میں مشہور کہاوتیں

Post by محمد شعیب »

تبدیل کر دیا. اس کا اختیار تو آپ کے پاس بھی ہے.
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”