فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
فیس بک کے پاس تصاویر کی دنیا کی سب سے بڑی لائبریری ہے تاہم اب اس کے پاس موجود چہروں کی پہچان کرنے کی ٹیکنالوجی بھی آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک نے ”ڈیپ فیس“ نامی ایک پروگرام تیار کیا ہے جو 97.25فیصد تک درست طور پر یہ بتا سکتا ہے کہ آیا دو تصاویر ایک ہی شخص کی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عموماً انسان 97.53فیصد درست طور پر اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں۔ اس طرح دیکھا جائے تو کہا جاسکتا ہے کہ فیس بک چہروں کی شناخت کرنے میں انسانوں کے برابر پہنچ چکا ہے۔ یاد رہے کہ فیس بک پہلے ہی تصاویر میں اپنے دوستوں کو خود کار طریقے سے ٹیگ کرنے کی سہولت صارفین کو دیتا ہے لیکن اس لئے پروگرام کے نتائج کئی گنا بہتر ہیں۔ یہ پروگرام فیس بک کے تین پروگرامرز اور تل ابیب یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے مل کر تیار کیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ صارفین کو یہ بہت پسند آئے گا جس سے فیس بک کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by جمیل قادری »

v;g
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
اس سے مزید دلچسپی پیدا ہو گی.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by اضواء »

بہترین ہے

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by چاند بابو »

اور یہ پروگرام کب سے صارفین کی رسائی میں ہو گا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by میاں محمد اشفاق »

شائد اگلے ماہ سے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by چاند بابو »

اچھی بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فیس بک نے تصاویرکیلئے نیا سوفٹ وئیر تیارکرلیا

Post by علی عامر »

بہت خوب،

خبر سے آگاہی پر آپ کا شکریہ!!
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”