Page 1 of 1

آج کا SMS

Posted: Wed Mar 19, 2014 9:43 pm
by محمد شعیب
ہمیں ہر روز کئی دلچسپ ایس ایم ایس SMS موصول ہوتے ہیں. مزاحیہ، سبق آموز، شاعری، لطائف اور دیگر موضوعات پر موصول ہونے والے ایس ایم ایس یہاں شئر کریں.
اپنے موبائل کا ان باکس کھنگالیں اور مزے مزے کے ایس ایم ایس شئر کریں.

Re: آج کا SMS

Posted: Wed Mar 19, 2014 9:47 pm
by محمد شعیب
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنا
1. پہلی بات : ہر انسان اتنا برا نہیں ہوتا جتنا "پاسپورٹ" اور "آئی ڈی کارڈ" کی تصویر میں دِکھتا ہے. :lol:
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا "فیس بک" اور "واٹس اپ" پر دِکھتا ہے ;)
2. دوسری بات: ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی ہے. ]:)
اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے :rock:

Re: آج کا SMS

Posted: Thu Mar 20, 2014 7:49 am
by چاند بابو
ارے واہ بہت خوب.
اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ میں نے بھی شروع کیا تھا.
ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا کے نام سے.

Re: آج کا SMS

Posted: Thu Mar 20, 2014 9:51 am
by میاں محمد اشفاق
مجھے تو ایس ایم ایس موصول ہی نہیں ہوتے جی :sweat: :sweat:

Re: آج کا SMS

Posted: Thu Mar 20, 2014 1:40 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب.
اس سے ملتا جلتا ایک دھاگہ میں نے بھی شروع کیا تھا.
ان باکس : ایس ایم ایس پٹورا کے نام سے.
ارے ہاں واقعی
میں نے پہلے تلاش کیا کہ ایسا کوئی دھاگہ شروع ہوا تھا لیکن نام یاد نہیں تھا. اس لئے نیا شروع کر دیا. اگر آپ کو وہ پرانہ والا مل جائے تو اسے اس میں ضم کر دیں.

Re: آج کا SMS

Posted: Thu Mar 27, 2014 1:18 am
by محمد شعیب
لڑکی ساتھ ہو تو ہوٹل بِل
لڑکی دور ہو تو موبائل بل

لڑکی خوش ہو تو شاپنگ بل
لڑکی ناراض ہو تو گفٹ بل

اس لئے جانی !

نہ لگاؤ دل، نہ آئے گا بل

life is achi, without any bachi

No Love, No tension

لڑکی کی یاری
جیب پر بھاری :rock:

Re: آج کا SMS

Posted: Thu Mar 27, 2014 10:46 am
by افتخار
بیوی:
مرچیں کب لگتی ھیں،
شوہر؛
جب بھی سچی بات کی جائے تو مرچیں لگ جاتی ھیں.