Page 1 of 1

آس سنہرے مستقبل کی

Posted: Wed Mar 19, 2014 9:29 am
by میاں محمد اشفاق
ایک گدھا جنگلی گدھے سے "میرا مالک بہت ظالم ہے گھاس بھی کم دیتا ہے۔ کام بھی زیادہ لیتا ہے ۔ دوسرا گدھا "تو تم اس کو چھوڑ کر جنگل کیوں نہیں بھاگ جاتے۔ میرے ساتھ چلو وہاں عیش کی زندگی گزاریں۔
پہلا گدھا "چلتا تو تمھارے ساتھ مگر بس روشن اور سنہرےمستقبل کی امید میں رکا ہوا ہوں۔ اصل میں میرے مالک کی بیٹی بہت خوبصورت ہے جسکا پڑھنے میں بالکل دل نہیں لگتا۔ اب اسکے باپ نے کہا ہے اگر اس بار بھی پاس نہ ہوئی تو اسی گدھے سے تمہاری شادی کر دوں گا

Re: آس سنہرے مستقبل کی

Posted: Wed Mar 19, 2014 1:49 pm
by علی عامر
s;mi;i;e :clap:

Re: آس سنہرے مستقبل کی

Posted: Wed Mar 19, 2014 2:38 pm
by اضواء
سنہرے مستقبل کا خواب h;a;h;a

Re: آس سنہرے مستقبل کی

Posted: Wed Mar 19, 2014 9:54 pm
by محمد شعیب
h.a.h.a

Re: آس سنہرے مستقبل کی

Posted: Thu Mar 20, 2014 7:50 am
by چاند بابو
چلو میاں خدا خدا کرکے تمہیں شادی کی امید تو پیدا ہو ہی گئی. :P :lol:

Re: آس سنہرے مستقبل کی

Posted: Thu Mar 20, 2014 9:37 am
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:چلو میاں خدا خدا کرکے تمہیں شادی کی امید تو پیدا ہو ہی گئی. :P :lol:
کبھی تو اچھی بات کر لیا کریں اپنا حال نہیں دیکھتے جو مجھے بھی پھنسانے کے چکر میں لگے ہوئے ہیں آپ be;at;in;g;