Page 1 of 1

ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Mon Mar 17, 2014 2:39 pm
by جمیل قادری
السلام علیکم میرا ایک مسلئہ wordpress.comپر ایک آپشن ہوتا ہے جو میرے بلاگ پرنہیں ہے وہ یہ ہے ،تارہ تحاریر سے باخبر رہیں اپنا ای میل ایڈریس درج کریں ،یہ اپشن نہیں آتا کو ئ میری مدد کرے

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Tue Mar 18, 2014 11:51 am
by چاند بابو
جی محترم جمیل قادری صاحب آپ اپنا بلاگ کا ایڈریس
ورڈپریس کا یوزرنیم اور پاسورڈ اور اپنا جی میل ایڈریس اور پاسورڈ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں میں آپ کے بلاگ پر اس کی سیٹنگ کر دوں گا اور اگر کوئی مناسب ہوئی تو دیگر تبدیلیاں بھی کر دوں گا.
لیکن تھوڑا تحمل رکھئے گا میں یہ کام کروں گا فارغ اوقات میں اور فارغ میں آج بھی ہو سکتا ہوں اور اگلے تین دن بعد بھی.

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Tue Mar 18, 2014 2:00 pm
by میاں محمد اشفاق
ہو سکتا ہے تین ماہ بھی لگ جائیں اور ممکن ہے کہ تین سال بھی be;at;in;g;

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Tue Mar 18, 2014 3:33 pm
by جمیل قادری
میاں محمد اشفاق wrote:ہو سکتا ہے تین ماہ بھی لگ جائیں اور ممکن ہے کہ تین سال بھی be;at;in;g;
ایسی بات نہ کریں آپ کو معلوم ہے تین ماہ یا تین سال لگاسکتے‎

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Tue Mar 18, 2014 6:27 pm
by چاند بابو
جمیل صاحب آپ کا کام ہو گیا.
فری بلاگنگ پر کچھ حد تک کام ہو سکتا ہے اس سے زیادہ نہیں.
مگر مجھے امید ہے جو ہوا آپ کو پسند آئے گا.
کیونکہ جو آپ چاہتے تھے وہ بھی ہو گیا اور جو نہیں چاہا تھا وہ بھی ہو گیا.

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Wed Mar 19, 2014 12:24 pm
by جمیل قادری
چاند بابو بھائ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرا کام کر دیا ہے اللہ تعالی آپ کو خوشیاں دے

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Wed Mar 19, 2014 9:55 pm
by محمد شعیب
میاں محمد اشفاق wrote:ہو سکتا ہے تین ماہ بھی لگ جائیں اور ممکن ہے کہ تین سال بھی be;at;in;g;
h.a.h.a h.a.h.a
میاں صاحب
تسی تے .......

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Thu Mar 20, 2014 12:39 am
by میاں محمد اشفاق
جی جی میں :lol: :lol:

Re: ورڈپریس ڈاٹ کام

Posted: Thu Mar 20, 2014 8:01 am
by چاند بابو
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a