اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
شکریہ جی ایک تو اردو نامہ فورم ایک اچھا فورم ہے دوسری میری ایک تجویز ہے کہ یہاں پر کچھ مقابلہ جات شروع کروائے جائیں جیسے کہ کچھ فورم پر ہوتے ہیں مضامین کی صورت میں اور پھر ان سب مضامیں کی مدت مقرر ہو 30 دن 15 دن اس دوران اپنا مقالہ یہاں دیا جائے اور جو بھی اس میں اول ، دوئم ، سوئم ہوںاس کے بعد ٹاپ 10 کے تک کو خاص پوائنٹ دئے جائیں اور ایوارڈ کی شکل میں ٹرافی کی صورت ظاہر کی جائے تو امید کی جاسکتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ افراد اس میں شرکت فرمائیں گے . ایک اور تجویز یہ بھی ہے کہ جو بھی اول سے سوئم ہوں ان کو اردو نامہ سرٹیفیکٹ عنائت کئے جائیں ان سرٹیفیکٹ کے لئے قارئین سے مناسب فیس وصول کرکے سرٹیفیکٹ مہیا کئے جائیں تو یہ بھی ایک دانشمندانہ فیصلہ ہوگا .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
بہت بہترین مشورہ ہےشاہنواز صاحب!
لیکن اس کام کے لئے ایک یا 2 لوگ ایسے چاہئیں جو اچھا لکھنا جانتے ہوں. اور اس کام کے لئے وقت اور توجہ دے سکیں.
کیا آپ تیار ہیں ؟
لیکن اس کام کے لئے ایک یا 2 لوگ ایسے چاہئیں جو اچھا لکھنا جانتے ہوں. اور اس کام کے لئے وقت اور توجہ دے سکیں.
کیا آپ تیار ہیں ؟
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
آپ نے مجھے اس قابل سمجھا میں خوش نصیب ہوں جی آپ حکم کریں تومحمد شعیب wrote:بہت بہترین مشورہ ہےشاہنواز صاحب!
لیکن اس کام کے لئے ایک یا 2 لوگ ایسے چاہئیں جو اچھا لکھنا جانتے ہوں. اور اس کام کے لئے وقت اور توجہ دے سکیں.
کیا آپ تیار ہیں ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
جی محترم شاہنواز صاحب آپ کی بات تو بالکل درست ہے مگر اس میں مسئلہ یہ ہے کہ لکھنے والے یہاں لکھتے نہیں ہیں اور اگر کوئی لکھتا بھی ہے تو اپنے حساب سے. اور ٹاپ 10 والی بات تو آپ بھول ہی جائیں یہاں مشکل سے دو سے تین افراد موجود ہیں جو کچھ لکھ سکتے ہیں. ماضی میں اردونامہ پر اسی طرح کچھ مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا تھا مگر اس میں شمولیت اور دلچسپی کا اسقدر فقدان تھا کہ ان مقابلوںکو بغیر کسی حتمی نتائج کے بند کرنا پڑا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
اللہ کا نام لے کر شروغ کرو کامیابی ہوگی
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
ٹھیک ہے اگر انتظامیہ اس بات پر رضامند ہے تو پھر شروع کیجئے مگر پہلے کوئی انتظامی رکن یہاں حامی تو بھرے اکیلے میرے اور آپ کے کرنے سے کچھ نہیں ہونے والا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
جناب . میں میری طرف سے مکمل اجازت ہے. اور اسکے علاوہ اپ سب کو معلوم ہے. کہ میرا سیکشن آئی ٹی ہے. اس لئے میری طرف سے اسکو مانیٹر کرنے کی میں یقین دہانی کرتا ہوں. باقی یہاں پر کچھ لکھنے کی بات ہے، تو وہ تھوڑا سا مشکل ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
لمبے مضامین کمپیوٹر کی اسکرین پر پڑھنا کافی مشکل ہے. اگر کوئی انتظامی ممبر اس کام کی ذمہ داری لے تو شروع کر لیں. میرے لئے نگرانی کرنا مشکل ہے.
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
تو کیا بنا اسے سلسلے کا شروع نہیں کیا گیا؟ اچھا مشورہ دیا تھا شاہنواز صاحب نے
جہاں تک ممکن ہوا ایک دوسرے کی اصلاح کرتے رہیں گے .
اگر کسی کو لکھنا نہیں آتا تو میں اسے کے متعلق بھی تحریر لکھ دوں گا وقت نکال کر. کہ لکھنے کے لیے کیا کیا ضروری ہے اور کیسے لکھا جائے.
جہاں تک ممکن ہوا ایک دوسرے کی اصلاح کرتے رہیں گے .
اگر کسی کو لکھنا نہیں آتا تو میں اسے کے متعلق بھی تحریر لکھ دوں گا وقت نکال کر. کہ لکھنے کے لیے کیا کیا ضروری ہے اور کیسے لکھا جائے.
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
ویسے لکھنے لکھانے کے متعلق کیوں نا ایک کورس تشکیل دیا جائے؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
وہ کیسے ؟ ذرا تفصیل بتلائیں.تابعدار wrote:ویسے لکھنے لکھانے کے متعلق کیوں نا ایک کورس تشکیل دیا جائے؟
اور میرے خیال سے تابعدار کو انتظامیہ میں شامل کرنا چاہئیے. یہ اردو ادب سے اچھی بھلی موانست رکھتے ہیں. انہیں اسے کاموں کی ذمہ داری دے دی جائے.
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
کافی مشکل کام ھے مواد کی نگرانی کرنا،
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
تابعدار wrote:ویسے لکھنے لکھانے کے متعلق کیوں نا ایک کورس تشکیل دیا جائے؟
بہت خوب تو پھر اپنی ڈیوٹی سنبھال لجئیے جناب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
کیسے؟ ........جیسے میں ابھی لکھ رہا ہوں.محمد شعیب wrote:وہ کیسے ؟ ذرا تفصیل بتلائیں.تابعدار wrote:ویسے لکھنے لکھانے کے متعلق کیوں نا ایک کورس تشکیل دیا جائے؟
اور میرے خیال سے تابعدار کو انتظامیہ میں شامل کرنا چاہئیے. یہ اردو ادب سے اچھی بھلی موانست رکھتے ہیں. انہیں اسے کاموں کی ذمہ داری دے دی جائے.
مثلاً
تحریر لکھنے کے لیے کیا ضروری ہے۔
لکھنے والے کی خوبیاں ۔
مواد کی تلاش،ذرائع۔
لکھنے کی تیکنیس۔
مضامین، کالم ، فیچر،انٹرویو وغیرہ کیا ہیں اور ان کے لکھنے کا طریقہ کار کیا ہے۔
ایسے موضوعات اسٹیپ بائی اسٹپ شروع کیے جا سکتے ہیں۔
موڈریشن سے مجھے دور ہی رکھیں ۔ میں زیادہ وقت آن لائن نہیں رہ سکتا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
موڈریشن کے لئے آپ کو زیادہ وقت دینے سے استشنیٰ دے سکتے ہیں ہم سب آپ حامی بھریں اور ہماری مدد کیجئے.موڈریشن سے مجھے دور ہی رکھیں ۔ میں زیادہ وقت آن لائن نہیں رہ سکتا۔
اردونامہ کو آپ جیسے مخلص دوستوں کی نہایت ضرورت ہے.
آپ اس بارے میں ضرور سوچئے اور میری درخواست یہی ہے کہ آپ حامی بھر ہی لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
میرا جواب یہی ہےنیچے والا.{أضواء} wrote:تابعدار wrote:ویسے لکھنے لکھانے کے متعلق کیوں نا ایک کورس تشکیل دیا جائے؟
بہت خوب تو پھر اپنی ڈیوٹی سنبھال لجئیے جناب
افتخار wrote:کافی مشکل کام ھے مواد کی نگرانی کرنا،
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
یہ افتخار بھیا کے لئیے کافی مشکل کام ہےتابعدار wrote:میرا جواب یہی ہےنیچے والا.{أضواء} wrote:تابعدار wrote:ویسے لکھنے لکھانے کے متعلق کیوں نا ایک کورس تشکیل دیا جائے؟
بہت خوب تو پھر اپنی ڈیوٹی سنبھال لجئیے جنابافتخار wrote:کافی مشکل کام ھے مواد کی نگرانی کرنا،
آپ کے ہاتوں کی انگلیوں میں تو کمیپوٹر کھیلتا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
یہ افتخار بھیا کے لئیے کافی مشکل کام ہے
آپ کے ہاتوں کی انگلیوں میں تو کمیپوٹر کھیلتا ہے
خیر بعد میں بات ہو گی اس بارے میں
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: اردو فورم کو نمایاں کرنے کا طریقہ
چاند بھائی میں زیادہ توقعات مت لگایئے گا میں جاہل سا بندہ ہوں .چاند بابو wrote:موڈریشن کے لئے آپ کو زیادہ وقت دینے سے استشنیٰ دے سکتے ہیں ہم سب آپ حامی بھریں اور ہماری مدد کیجئے.موڈریشن سے مجھے دور ہی رکھیں ۔ میں زیادہ وقت آن لائن نہیں رہ سکتا۔
اردونامہ کو آپ جیسے مخلص دوستوں کی نہایت ضرورت ہے.
آپ اس بارے میں ضرور سوچئے اور میری درخواست یہی ہے کہ آپ حامی بھر ہی لیں.
تحریر لکھنے کے متعلق بھی مضامین وقتا فوقتا ہی ارسال سکوں گا. میں خود ابھی طالب علم ہوں .
یہ عہدہ کسی قابل شخص کے لیے رکھیں.