سوال و جواب مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

مجھے تو سوال کی ہی سمجھ نہیں آئی چاہے سوال مقابلے میں کیا ہے یا اپنی معلومات کے لئے مگر خاصا ٹیڑھا سوال کیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:مجھے تو سوال کی ہی سمجھ نہیں آئی چاہے سوال مقابلے میں کیا ہے یا اپنی معلومات کے لئے مگر خاصا ٹیڑھا سوال کیا ہے.
جی بالکل چاند بابو
میرے خیال سے ہمیں اگلا سوال پوچھ لینا چاہئیے ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

ویسے یہ میں نے گوگل کیا تو ایک جگہ اس کے بارے میں کچھ اوٹ پٹانگ سا لکھا ہے جس پر مجھے یقین نہیں ہے اس لئے یہاں شئیر نہیں کروں‌ گا اور میری رائے میں جمیل قادری صاحب کو ایسے سوالات کرنے ہی نہیں چاہئیں جو اس طرح کے اختلافی معاملات سے متعلق ہوں.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

سوال :
اب تک سائنسدان کتنی کہکشائیں دریافت کر چکے ہیں ؟
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by جمیل قادری »

چاند بابو wrote:ویسے یہ میں نے گوگل کیا تو ایک جگہ اس کے بارے میں کچھ اوٹ پٹانگ سا لکھا ہے جس پر مجھے یقین نہیں ہے اس لئے یہاں شئیر نہیں کروں‌ گا اور میری رائے میں جمیل قادری صاحب کو ایسے سوالات کرنے ہی نہیں چاہئیں جو اس طرح کے اختلافی معاملات سے متعلق ہوں.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
پس آپ میرا اکاؤنٹ بند کرسکتے ہیں تو بند کردیں دوسرے کوئ فورم نہیں ہیں ‏‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

جمیل قادری wrote:
چاند بابو wrote:ویسے یہ میں نے گوگل کیا تو ایک جگہ اس کے بارے میں کچھ اوٹ پٹانگ سا لکھا ہے جس پر مجھے یقین نہیں ہے اس لئے یہاں شئیر نہیں کروں‌ گا اور میری رائے میں جمیل قادری صاحب کو ایسے سوالات کرنے ہی نہیں چاہئیں جو اس طرح کے اختلافی معاملات سے متعلق ہوں.
ویسے میں پہلے بھی ایک بار تنبیہ کر چکا ہوں اور یہ دوسرا موقع ہے، امید ہے کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کریں گے اور اگر کریں گے تو تیسری بار صرف تنبیہ نہیں ہو گی.
پس آپ میرا اکاؤنٹ بند کرسکتے ہیں تو بند کردیں دوسرے کوئ فورم نہیں ہیں ‏‎
محترم جمیل قادری صاحب کوئی بهی آپ کا اکاونٹ بند کرنا نہیں چاہتا ہے. مگر اردونامہ کے کچه قوانین ہیں جن کی پاسداری مجه پر بهی ضروری ہے اگر آپ ان کو مدنظر نہیں رکهیں گے تو یقین کیجئے اکاونٹ بند کرتے ہوئے ہمیں زرہ بهر افسوس نہیں ہو گا اگر افسوس ہو گا تو صرف یہ ہو گا کہ ایک ایسا رکن جس کے آتے ہی اردونامہ نے بغیر کسی لالچ کے اس کی ہرطرح مدد کرنے کی کوشش کی اس نے ہی اردو نامہ کو اس قابل نہ سمجها کہ اس کے قوانین کی پاسداری کر سکے. خیر میری پهر بهی گزارش ہے کہ آپ اپنے روئیے پر پهر سے غور فرمایئے گا. ہم میں سے کوئی بهی کسی بهی یوزر کو بلاک کرنا نہیں چاہتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap:
کائنات تو وجود باری تعالیٰ کا ایک بہت بڑا مظہر ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

سوال:
اسلام کے پہلے شہید کون تھے ؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by پپو »

حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہا اوران کے خاوند حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap: :clap:
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

بندر کی یہ کون سی قسم ہے نام بتائیں
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

انہیں proboscis monkey یا long-nosed monkey کہتے ہیں.
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/Proboscis_monkey[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

کیا جواب درست ہے یا نہیں ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by رضی الدین قاضی »

چائنا
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد اسفند »

پاکستان کا قومی جانور اور قومی پرندہ کون سا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

محمد اسفند wrote:پاکستان کا قومی جانور اور قومی پرندہ کون سا ہے
یہ سوال پہلے پوچھا جا چکا ہے.
خیر آپ نے پوچھا تو جواب بھی مکرر کر دیتے ہیں.
قومی جانور: مارخور
قومی پرندہ: چکور
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

کوئی اور سوال؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

میرا سوال: دنیا میں یورنیم کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والا ملک کونسا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”