سوال و جواب مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:میرا سوال: دنیا میں یورنیم کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والا ملک کونسا ہے؟
قازقستان
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

جواب درست ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

سوال:
دنیا میں سونے (Gold)کی سب سے زیادہ پیداوار کرنے والا ملک کونسا ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

دنیا میں سب سے زیادہ سونے کی پیداوار کرنے والا ملک چین ہے.
ایک اندازے کے مطابق 2013 میں چین نے 420 میٹرک ٹن سونا پیدا کیا جو پوری دنیا کی مجموعی پیداوار کا 15 اعشاریہ 16 فیصد ہے
اس کے بعد ترتیب سے آسٹریلیا، امریکہ،روس، پیرو، شمالی افریقہ، کینیڈا، میکسیکو، ازبکستان، گھانا، برازیل ، نیو گینی، انڈونیشیا اور پھر چلی کا نمبر آتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

جواب درست ہے ..
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by منور چودری »

وہ کونسے پیغمبر علیہ اسلام ہیں جو خواب کی تعبیر بتایا کرتے تھے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by اضواء »

يوسف عليه السلام وقد ذكره الله في القرآن بقوله (ودخل معه السجن فتيان قال أحدهما أني أراني أعصر خمرا وقال اللآخر أني أراني أحمل قوق رأسي خبزاً تأكل الطير منه نبئنا بتأويله أنا نراك من المحسنين ) وقال تعالى (يوسف أيها الصديق أفتنا في سبع بقرات سمان يأكلهن سبع عجاف..........)الى أخر الأيه وهذا يدل على أن يوسف عليه السلام كان يفسر الأحلام.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

:clap: :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by اضواء »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

دنیا کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

شنگھائی چائنہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:شنگھائی چائنہ
جواب غلط ہے ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

میں اسے درست ثابت کر کے رہوں گا.
آبادی کے لحاظ سے یہی دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے.
البتہ رقبے کے لحاظ سے کوئی اور ہو سکتا ہے.
دیکھئے ثبوت [link]http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_ci ... population[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

میرا سوال تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے ؟
اور اسکا جواب یہاں ہے
[link]http://en.wikipedia.org/wiki/World's_largest_cities[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

کوئٹہ کا پرانا نام کیا تھا ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

کیا کسی کو جواب معلوم نہیں ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

کوئٹہ کا پرانا نام شال کوٹ تھا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

جواب درست ہے ..
اگلا سوال ؟؟
کامران خان
کارکن
کارکن
Posts: 146
Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by کامران خان »

بہت اچھا سسلسلہ ہے
جزاک اللہ خیر
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by فرخان »

شاہدخان آفریدی450 سے اوپر ہیں
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”