Page 1 of 2

کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Mon Mar 03, 2014 11:53 pm
by محمد شعیب
ویسے تو گوگل بھی کرنسی کنورٹر دیتا ہے. لیکن آج ایک ویب سائٹ دیکھی جو گوگل سے بھی زیادہ دلچسپ تھی. کسی بھی ملک کی کرنسی میں کوئی بھی رقم لکھیں، فورا پوری دنیا کی کرنسی ریٹ پتہ چل جائیگا.
[link]http://coinmill.com/calculator.html[/link]
چیک کر کے یہاں کمنٹس ضرور دیں.

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 04, 2014 8:07 am
by چاند بابو
بہت خوب اچھا کیلکولیٹر ہے.

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 04, 2014 11:17 am
by پپو
زبردست جناب ہمارا سو کئی ملکوں کا ہزار سے بھی زیادہ بنتا ہے اور کہیں پوائنیٹ سے بھی نیچے چلا جاتا ہے

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 04, 2014 2:45 pm
by افتخار
zub;ar

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 04, 2014 6:11 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 04, 2014 6:17 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 11, 2014 3:47 pm
by جمیل قادری
بہت شکریہ

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Tue Mar 11, 2014 11:56 pm
by میاں محمد اشفاق
واہ کیا ہی اچھا کیلکولیٹر ہے اسکا کلون بنانا چاہیئے یار

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 5:32 pm
by محمد شعیب
کیا کلون بھائی ؟

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 8:26 pm
by میاں محمد اشفاق
سوچ رہا ہوں کہ اسکو اپنی ویب سائٹ میں‌لگاوں

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 8:32 pm
by میاں محمد اشفاق
کیا کوئی مجھے اسکو بلاگ میں‌لگانے کا طریقہ بتا سکتا ہے مطلب کے میں اسے ایک پیج کے طور پر یا ایک پوسٹ کے طور پر لگانا چاہتا ہوں ؟

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 9:19 pm
by محمد شعیب
آئی فریم کے ذریعے لگا دیں.

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 10:25 pm
by میاں محمد اشفاق
جی لگا کر دیکھا ہے جناب مگر اس میں ملکوں کی ایک لائن کم آ رہی ہے سائز بھی کم زیادہ کر کے دیکھا مگر معاملہ ہنوز ہی رکا ہوا ہے

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 11:11 pm
by چاند بابو
میاں جی ایک ایچ ٹی ایم ایل فائل بھیجی ہے آپ کو فیس بک کے ذاتی پیغام میں.
اس کو ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولیں اور اس کی ایچ ٹی ایم ایل ساری کی ساری ہوبہو اپنے بلاگر کے ایچ ٹی ایم ایل باکس میں پیسٹ کر دیں.
بس لگ گیا کیلکولیٹر اور وہ بھی بغیر کسی فریم کے بالکل آپ کا اپنا.

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Wed Mar 12, 2014 11:15 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت بہت شکریہ بھائی مگر کیا یہ اپ ڈیٹ بھی ہوتا رہے گا!!

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Thu Mar 13, 2014 8:25 am
by چاند بابو
یہ مجھے معلوم نہیں

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Thu Mar 13, 2014 1:03 pm
by محمد شعیب
بہت خوب چاند بابو
وہ فائل یہاں بھی شئر کر دیں. ہو سکتا ہے کسی اور کا بھی فائدہ ہو جائے.

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Thu Mar 13, 2014 1:42 pm
by میاں محمد اشفاق
لیں سر جی فائل کا لنک!
[link]https://www.mediafire.com/?1tckb8ht137u26t[/link]

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Thu Mar 13, 2014 8:42 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ

Re: کرنسی کیلکولیٹر

Posted: Sat Mar 15, 2014 7:26 am
by فاروق احمد شیخ
بہت خوب
v;g