Page 1 of 1

مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ شروع

Posted: Sun Mar 02, 2014 1:23 pm
by علی عامر
[center]Image[/center]

بشکریہ ، روزنامہ جنگ

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Sun Mar 02, 2014 4:39 pm
by افتخار
جزاک اللہ

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Sun Mar 02, 2014 5:21 pm
by اضواء
احسنت وبارك فيك ونفع بك واسال الله ان يكتب اجرك

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Sun Mar 02, 2014 5:36 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ اچھی خبر ہے.

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Mon Mar 03, 2014 7:56 pm
by شاہنواز
خوب اعلٰی اچھی خبر ہے ان خطبات کو پوری دنیا میں سنا جاسکے گا اور اس سے یہ ہوگا کہ مسلمان امن سے رہنے والی قوم ہے .اصل اسلام کیا ہے .

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Mon Mar 03, 2014 8:38 pm
by محمد شعیب
اس کی صورت نہیں لکھی ؟ کیا مسجد میں ترجمہ کے لئے الگ سپیکر لگائے جائیں گے ؟ یا کیا صورت ہو گی ؟

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Tue Mar 04, 2014 12:56 pm
by رضی الدین قاضی
جزاک اللہ

اچھی خبر ہے

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Tue Mar 04, 2014 3:13 pm
by نورمحمد
خبر تو اچھی ہے . . مگر . .

کیا مسجد کے اندر ہی ترجمہ سن سکیں گیں ؟‌؟‌؟‌ اور کیا خطبہ کسی اور سننا جائز ہے . . .

تھوڑا کنفیوز ہوں

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Tue Mar 04, 2014 3:22 pm
by نورمحمد
کسی اور زبان میں . . . .

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Tue Mar 04, 2014 9:39 pm
by محمد شعیب
خطبہ صرف عربی زبان میں پڑھا جائے گا. خطبہ کے وقت خاموش رہنا واجب ہے. ان دونوں باتوں کا لحاظ رکھتے ہوئے ترجمہ کی یہی صورت نظر آتی ہے کہ نماز کے بعد یا عربی خطبہ سے پہلے ترجمہ سنا دیا جائے.

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Thu Mar 06, 2014 12:41 pm
by نورمحمد
ایسی بات ہے تو بہتر ہے !!!

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Sat Mar 08, 2014 11:48 am
by علی عامر
محمد شعیب بھائی نے درست فرمایا ہے، جدہ کی ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہی اردو ترجمہ سننے کا موقع ملا.

Re: مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا اردو اور انگریزی میں‌ترجمہ

Posted: Sat Mar 15, 2014 2:31 pm
by شاہنواز
یہ خبر مصدقہ ہے کہ اب مسجد نبوی میں بھی اردو میں خطبہ سننے کو ملے گا سعودیہ حکام کے مطابق پہلے ہی دوسری زبانوں میں خطبات جاری ہیں اب جمعتہ المبارک کا خطبہ مسجد نبوی میں اردو میں سننےکو ملے گا