Page 1 of 1

ایڈوب فلیش کا کمال

Posted: Tue Feb 25, 2014 9:40 pm
by محمد شعیب
animation vs animator اس نام کی ایک ویڈیو تو بہت پہلے دیکھی تھی. آج ایک نئی بہت دلچسپ دیکھی. سوچا شئر کروں
[link]http://dagobah.net/flash/Animator_vs_Animation_2.swf[/link]
جنہوں نے فلیش پر کام کیا ہے ان کے لئے یقینا بہت دلچسپ ہو گی

Re: ایڈوب فلیش کا کمال

Posted: Wed Feb 26, 2014 11:10 am
by میاں محمد اشفاق
یہ واقعی کمال کی ہے اسطرح کی ایک ویڈیو کچھ عرصہ پہلے میں نے دیکھی تھی بنانے والے کی مہارت واقعی کمال کی ہے

Re: ایڈوب فلیش کا کمال

Posted: Wed Feb 26, 2014 6:39 pm
by اضواء
ارے واہ v;g zub;ar بہت خوب ہی ہے


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: ایڈوب فلیش کا کمال

Posted: Wed Feb 26, 2014 9:51 pm
by چاند بابو
یہ میں پہلے بھی دیکھ چکا ہوں.

بہت خوب بنائی ہے بنانے والے نے.
اور شاید ہی اواسٹ انٹی وائرس نے بنائی ہے کیونکہ آخر میں اواسٹ نے ہی اسے اپنے باکس میں بند کیا ہے.