خواجہ غلام فرید (راجن پور)

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

خواجہ غلام فرید (راجن پور)

Post by افتخار »

مجھے اپنے دوستوں کے ساتھ پنجاب کے آخری ضلع راجن پور جانے کا اتفاق ہوا اور پھر ہمیں خواجہ غلام فرید کے مزار پر جانے کا بھی موقع ملا،

خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی منفرد شاعری کے ذریعے اسلام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کے کلام سے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اور دین کی طرف راغب کرنے کا درس ملتا ھے،
وہاں پر ہمیں پنجابی، سندھی اور بلوچی زبان کے حامل لوگوں سے ملنےکا موقع ملا،

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خواجہ غلام فرید (راجن پور)

Post by چاند بابو »

واہ کیا بات ہے افتخار بھیا آج کل تو بڑی سیریں ہو رہی ہیں. خیر تو ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”