پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by شاہنواز »

آخرکار پاکستان فٹبال جمی ہوئی برف پگھلی اور پاکستان فٹبال بورڈ پی ایف ایف حرکت میں آئی اور پاکستان فٹبال کو انٹرنیشنل ایکپلوژر دینے کے لئے کئی ممالک سے بات کی جاری ہی تھی لیکن کہیں سے بھی مثبت جواب نہ ملا تو آخر کار لبنان فٹ بال جو کہ فٹبال کا شیدائی ملک ہے اس نے پاکستان فٹبال کے ساتھ ایک فرینڈلی میچ کے لئے منظوری دے دی ہے اور جس کی وجہ سے پاکستان فٹبال ٹیم آج فرینڈلی میچ کھیلنے کے لئے لبنان روانہ ہورہی ہے . اب امید کی جاتی ہے کہ اگر پاکستان فٹبال کو مزید فروغ دلانا چاہتے ہیں تو ایسے دوروں کا پروگرام بنانا ہوگا اور اپنی فٹبال ٹیم کو اس مقام پر لانا ہوگا جس مقام پر آج کرکٹ موجود ہے . حکومت پاکستان کو چاہئے کہ پرائیوئٹ سیکٹر کے ذریعے فٹبال کے فروغ کے لیے بات چیت کے ذریعے آگے لائے اور پاکستان فٹبال اپنا کھویا ہوا مقام واپس حاصل کرے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by محمد شعیب »

ٹیم میں کھلاڑی کہاں سے لئے ہیں ؟
بلوچستان اور کراچی میں فٹبال کے بہترین کھلاڑی موجود ہیں. سلیکشن کمیٹی کو چاہئیے کہ لیاری، چمن، ژوب اور ان جیسے چھوٹے علاقوں میں جائے. یہاں فٹبال کا بہت ٹیلنٹ ہے.
خبر شئر کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by چاند بابو »

خبر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by شاہنواز »

پاکستان فٹبال ٹیم نے دورہ لبنان مکمل کرلیا. فرینڈلی میچ میں لبنان کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے بہترین ٹیم ورک کی ایک نہ چلنے دی اور پاکستان ٹیم کو 1-3 سے ہرادیا
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by شاہنواز »

پاکستان فٹبال ٹیم نے دورہ لبنان مکمل کرلیا. فرینڈلی میچ میں لبنان کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کے بہترین ٹیم ورک کی ایک نہ چلنے دی اور پاکستان ٹیم کو 1-3 سے ہرادیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by چاند بابو »

شاہنواز بھائی کیا یہ دو دوروں کی رپورٹ کر رہے ہیں آپ جو دو پوسٹ لگا دی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہنواز
دوست
Posts: 290
Joined: Mon Mar 05, 2012 2:19 am
جنس:: مرد

Re: پاکستان فٹبال ٹیم کا دورہ لبنان

Post by شاہنواز »

چاند بابو wrote:شاہنواز بھائی کیا یہ دو دوروں کی رپورٹ کر رہے ہیں آپ جو دو پوسٹ لگا دی ہیں.
نہیں جی پہلے تو دورہ تھا اس کے بعد ایک میچ تھا وہ ہوگیا جو کہ لبنان نے 3.1 سے جیت لیا
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”