Page 1 of 1

بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Fri Feb 14, 2014 7:47 pm
by محمد اسفند
اسلام علیکم : آج میں آپ کو بلاک ویب سائٹس کو کھولنے کا طریقہ بتلاؤ گا۔ یہ طریقہ نیک نیتی سے شئیر کر رہا ہوں کیوں کہ دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں
Youtube
سیمت کافی سائٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ بعض اوقات ہمیں کسی ویڈیو دیکنھے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ یوٹیوب پر ہوتی ہے ۔تو ہم اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے آپنی ضرورت پوری کر سکتے ہیں ۔ اسکلئے آپ ویڈیو ملاحضہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ:یہ طریقہ صرف گوگل کروم پر ہی کام کرتا ہے
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2014/02/ ... istan.html[/link]

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Sat Feb 15, 2014 8:43 pm
by چاند بابو
ارے واہ کیا بات ہے جناب.
یہ تو بہت آسان شئے ہے.
میں نے ابھی اسے چیک کیا ہے اور بہترین پایا ہے.

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Tue Feb 18, 2014 5:47 pm
by محمد شعیب
بہت بہترین ایکس ٹنشن ہے

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Mon Feb 24, 2014 8:21 am
by شازل
ایکس ٹینشن اچھی ہے باقیوں‌کی نسبت
کروم میں میرے ہاں‌آئی ڈی ایم غیر فعال ہے اسے فعال کرکے رپورٹ کرتاہوں

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Mon Feb 24, 2014 9:45 am
by چاند بابو
میں اسے چیک کر چکا ہوں بہترین کام کرتی ہے.
اب یہ پتہ نہیں ہے کہ ڈاونلوڈ کی کیا پوزیشن ہے.
شازل بھیا میرے خیال میں آپ کا یہ مسئلہ تو حل ہو گیا سمجھو.

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Tue Apr 22, 2014 12:08 pm
by فورٹعباس
یہ ڈانلوڈ کی آپشن نہیں دیتی ہے کیا اسکتی سیٹنگ کرنی پرے گیں یہ کچھ اور مسئلہ ہے

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Wed Apr 23, 2014 11:15 am
by فہیم
https://www.youtube.com/" onclick="window.open(this.href);return false;
میرے پاس تو بغیر کسی سافٹ وئیر کے یو ٹیوب اوپن ہو جاتی ہے. بس https کا اضافہ کرنا پڑتا ہے

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Wed Apr 23, 2014 6:54 pm
by چاند بابو
لیکن ہمارے یہاں ایسا نہیں ہوتا ہے.

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Wed Apr 23, 2014 9:31 pm
by فہیم
چاند بابو wrote:لیکن ہمارے یہاں ایسا نہیں ہوتا ہے.
میں بھی تو پی ٹی سی ایل کا نیٹ یوز کر رہا ہوں

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Thu Apr 24, 2014 7:50 am
by محمد اسفند
فہیم wrote:
چاند بابو wrote:لیکن ہمارے یہاں ایسا نہیں ہوتا ہے.
میں بھی تو پی ٹی سی ایل کا نیٹ یوز کر رہا ہوں
آپ کی کیا بات ہے

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Thu Apr 24, 2014 7:51 am
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:لیکن ہمارے یہاں ایسا نہیں ہوتا ہے.
یہ DNS لگا کر کریں کھل جائے گی
8.8.8.8
8.8.4.4

Re: بلاک ویب کو کھولنے کا طریقہ

Posted: Thu Apr 24, 2014 10:10 am
by فورٹعباس
اسفند بھائی دی این ایس کیسی تبدیل کی جاتی ہے زرا اسکی وضاحت کرے