Page 1 of 1

عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Thu Feb 13, 2014 3:01 pm
by محمد اسفند
:) مجھے سال اول FA کے عربی کے پرانے پرچے چاہیں پچہلے 5 سال کے لازمی اور جلدی سے جلدی پلیز کوئی ڈھونڈ کر دے نا

Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Thu Feb 13, 2014 4:30 pm
by محمد شعیب
کونسے بورڈ کے ؟
ویسے ان لنکس پر دیکھیں.
[link]http://paperpkads.com/exams/[/link]
[link]http://www.educatepk.com/oldpaper_p2.ph ... rogramID=2[/link]

Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Mon Feb 17, 2014 6:13 pm
by چاند بابو
کیا آپ کو اپنے پرچے مل گئے یا پھر یہاں تھانے میں دوں پرچہ.

Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Thu Apr 03, 2014 12:33 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:کیا آپ کو اپنے پرچے مل گئے یا پھر یہاں تھانے میں دوں پرچہ.
جناب نہی ملے اور مجھے فیصل آباد بوڑ کے چاہیے مجھے ہمارے کالج کے وائس پرنسپل صاحب نے کہا تھا اور ان کو آج دوبارہ یاد آ گیا ہے باقی ہر کتاب کے مل رہے ہیں مگر عربی کے نہی

Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Thu Apr 03, 2014 1:06 pm
by محمد شعیب
ارے بھائی
یہ لو
[link]http://www.ilmkidunya.com/past_papers/s ... &boardid=8[/link]
یہاں فیصل آباد بورڈ عربی کے مختلف کلاسز کے پرچے ہیں. ایف اے کے بھی ہیں.

Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Thu Apr 03, 2014 4:22 pm
by محمد شعیب
اوہ واقعی
اوپر والے لنک پر عربی کے نہیں ہیں .. n;a;n;a

Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے

Posted: Thu Apr 03, 2014 4:48 pm
by محمد اسفند
محمد شعیب wrote:اوہ واقعی
اوپر والے لنک پر عربی کے نہیں ہیں .. n;a;n;a
لبووووووووووو فے