عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
مجھے سال اول FA کے عربی کے پرانے پرچے چاہیں پچہلے 5 سال کے لازمی اور جلدی سے جلدی پلیز کوئی ڈھونڈ کر دے نا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
کونسے بورڈ کے ؟
ویسے ان لنکس پر دیکھیں.
[link]http://paperpkads.com/exams/[/link]
[link]http://www.educatepk.com/oldpaper_p2.ph ... rogramID=2[/link]
ویسے ان لنکس پر دیکھیں.
[link]http://paperpkads.com/exams/[/link]
[link]http://www.educatepk.com/oldpaper_p2.ph ... rogramID=2[/link]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
کیا آپ کو اپنے پرچے مل گئے یا پھر یہاں تھانے میں دوں پرچہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
جناب نہی ملے اور مجھے فیصل آباد بوڑ کے چاہیے مجھے ہمارے کالج کے وائس پرنسپل صاحب نے کہا تھا اور ان کو آج دوبارہ یاد آ گیا ہے باقی ہر کتاب کے مل رہے ہیں مگر عربی کے نہیچاند بابو wrote:کیا آپ کو اپنے پرچے مل گئے یا پھر یہاں تھانے میں دوں پرچہ.
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
ارے بھائی
یہ لو
[link]http://www.ilmkidunya.com/past_papers/s ... &boardid=8[/link]
یہاں فیصل آباد بورڈ عربی کے مختلف کلاسز کے پرچے ہیں. ایف اے کے بھی ہیں.
یہ لو
[link]http://www.ilmkidunya.com/past_papers/s ... &boardid=8[/link]
یہاں فیصل آباد بورڈ عربی کے مختلف کلاسز کے پرچے ہیں. ایف اے کے بھی ہیں.
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: عربی کے پرانے پرچے چاہیں مجھے
لبووووووووووو فےمحمد شعیب wrote:اوہ واقعی
اوپر والے لنک پر عربی کے نہیں ہیں ..