Page 1 of 1

کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Wed Feb 12, 2014 6:21 pm
by مجیب منصور
[center]کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دنیائے ڈاؤن لوڈ میں آئی ڈی ایم ایک نمایاں مقام رکھتاہے ۔ لیکن میں نے اس کا جب بھی کوئی ورژن انسٹال کیا ہے تو وہ ایک ماہ کے بعد ایکسپائر ہوجاتاہے۔
کیا کوئی دوست کسی بھی اچھے ڈاؤن لوڈر کا فل ورژن مہیا کرسکتاہے۔
بندہ ممنون رہے گا اور دعا گو رہے گا۔
والسلام:[/center]

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Wed Feb 12, 2014 6:41 pm
by محمد شعیب
[link]http://download.cnet.com/Free-Download- ... 01621.html[/link]

یہ ڈاؤن لوڈ کریں. یہ فری اور فل ورژن ہے..

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Wed Feb 12, 2014 6:59 pm
by محمد اسفند
مجیب منصور wrote:[center]کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دنیائے ڈاؤن لوڈ میں آئی ڈی ایم ایک نمایاں مقام رکھتاہے ۔ لیکن میں نے اس کا جب بھی کوئی ورژن انسٹال کیا ہے تو وہ ایک ماہ کے بعد ایکسپائر ہوجاتاہے۔
کیا کوئی دوست کسی بھی اچھے ڈاؤن لوڈر کا فل ورژن مہیا کرسکتاہے۔
بندہ ممنون رہے گا اور دعا گو رہے گا۔
والسلام:[/center]
لگتا ہے آپ نے میرا ڈاؤن لوڈر نہی آزمایا ;fl;ow;er;
آزما کر بتاءیں
[link]http://asfandnama.blogspot.com/2014/02/ ... nager.html[/link]

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Wed Feb 12, 2014 10:42 pm
by مجیب منصور
دونوں بھائیوں کا شکریہ
اسفند بھائی آپ کا لنک کام نہیں کررہا.

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Thu Feb 13, 2014 12:16 am
by چاند بابو
جی اسفند صاحب میڈیا فائر نے آپ کی فائل غالبا فشوں کر دی ہے.

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Thu Feb 13, 2014 1:46 pm
by محمد اسفند
مجیب منصور wrote:دونوں بھائیوں کا شکریہ
اسفند بھائی آپ کا لنک کام نہیں کررہا.
لنک ٹھیک کر دیا ہے

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Fri Feb 14, 2014 10:07 am
by عبیداللہ عبید
میں نے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیا ہے جیسے ہی کسی مناسب فائل کے ڈاونلوڈنگ کا موقع ملا تو آگاہ کردوں گا: ان شاءاللہ

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Fri Feb 14, 2014 1:50 pm
by محمد اسفند
عبیداللہ عبید wrote:میں نے ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیا ہے جیسے ہی کسی مناسب فائل کے ڈاونلوڈنگ کا موقع ملا تو آگاہ کردوں گا: ان شاءاللہ
میں‌انتظار کروں گا :)

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Sun Feb 16, 2014 8:27 pm
by عبیداللہ عبید
محمد اسفند بھائی !

یوٹیوب سے کوئی ڈاونلوڈنگ نہ ہوسکی اس کے ذریعےاور بار بار ایک فائل کرپٹ ہونے کا میسیج ظا ہر ہورہا تھا جب میں نے اسے ان انسٹال کیا تو تب نجات ملی ۔

لہذا خاص قسم کی چیز معلوم نہیں ہوئی۔

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Sun Feb 16, 2014 8:39 pm
by چاند بابو
لیجئے جناب اسفند صاحب بڑی بڑھکیں مار رہے تھے نا آپ.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر. v;e;r;y;happ;y

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Mon Feb 17, 2014 9:44 am
by میاں محمد اشفاق
لیں پھر جی اسے استعمال کر کے دیکھیں امید ہے سب کم ٹھیک ہوں گے میں بھی اسے استعمال کر رہا ہوں!
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=26&t=9531[/link]

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Mon Feb 17, 2014 7:09 pm
by فہیم
http://www.4shared.com/file/BnuBcEmEce/ ... Patch.html" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Tue Feb 18, 2014 10:22 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:لیجئے جناب اسفند صاحب بڑی بڑھکیں مار رہے تھے نا آپ.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر. v;e;r;y;happ;y
اب میں کیا کہوں بست کروا کے رکھ تا مینوں n;a;n;a

Re: کوئی لائف ٹائم ڈاؤن لوڈر در کار ہے

Posted: Wed Feb 19, 2014 10:34 am
by میاں محمد اشفاق
محمد اسفند wrote:
چاند بابو wrote:لیجئے جناب اسفند صاحب بڑی بڑھکیں مار رہے تھے نا آپ.
وہ پڑا ہے آپ کا ڈاونلوڈر. v;e;r;y;happ;y
اب میں کیا کہوں بست کروا کے رکھ تا مینوں n;a;n;a
اسفند بھائی دل چھوٹا نہ کرو چاند بھائی دی گل نوں محسوس نہ کیتا کرو
لگے رہو کوئی گل نہیں ایک ٹپ نہیں ٹھیک سے چلی تو اور سہی.....