بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تحقیق

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تحقیق

Post by محمد شعیب »

Image
نیویارک …این جی ٹی …بیوی اور شوہر کے درمیان تکرار صرف مزاج ہی اپ سیٹ نہیں کرتی بلکہ یہ آپ کے دل کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔امریکا کی اوٹاہ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو افراد اپنی بیوی پر بھروسہ نہیں کرتے اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کی شریک حیات انہیں سہارا دینے سے قاصر ہے ان میں امراض قلب کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بیوی کے ساتھ جھگڑے کرنا دل کے امراض کے ساتھ ساتھ کئی سنگین امراض کا باعث بن سکتا ہے۔ تو اگر اپنے دل سے پیار ہے تو لڑائی جھگڑوں کو بھول جائیں اور خطرناک بیماریوں کو دور بھگائیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تح

Post by اضواء »

جی ہاں بیوی کے ساتھہ جھگڑا نا کرنا اور لڑائی سے سمجھوتہ کرلینا ہی ایک کامیاب شوہر کی نشانی ہے :P

معلوماتی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تح

Post by چاند بابو »

یہ کامیابی ہمیشہ شوہروں کے حصے میں ہی کیوں آتی ہے؟؟؟؟
بہرحال شعیب بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تح

Post by محمد اسفند »

آخرایسا کیوں ہوتا ہے کہ کنوارے کو شادی کا شوق ہوتا ہے جبکہ شادی شدہ کا n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بیوی کے ساتھ تکرار دل کے لئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے،نئی تح

Post by چاند بابو »

کیونکہ شادی کو بور کے لڈو کہتے ہیں اس لئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “طب”