السلام علیکم!
برادران اور ممبران مجھے کوئی اچھے والا اور مفت یا کریک میںکوئی پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور چاہیئے. میں ایڈوب ایکروبٹ استعمال کر رہا ہوں اس میں یہ سہولت تو ہے مگر کچھ ختم نہیں ہو رہے پتہ نہیں کیسے لگائے گئے ہیں کہ ختم ہی نہیں ہوتے ایک سافٹ وئیر تو ملا تھا اس نے پرانا واٹر مارک تو ختم کر دیا مگر اپنا لگا دیا ڈیمو کا.
پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
تو پھر تو یہی جو استعمال کیا ہے. اسکی کسی طریقے سے رجسٹریشن کروا لوں. مسئلہ خود بخود حل ہو جائے گا. تو کیا خیال ہے؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
سر جی ...............................................................................یقین نہیں آ رہا کہ آپ نے یہ جواب دیا..
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
ہاہاہاہاہا
اب اشفاق بھیا یہی جواب دیتے ہیں جناب.
بلکہ اگر آپ انہیں وہ واٹرمارک ریمور بتا دیں تو یہ اس کا کریکڈ ورژن آپ کو براہ راست اردونامہ پر فراہم بھی کر دیں گے.
اب اشفاق بھیا یہی جواب دیتے ہیں جناب.
بلکہ اگر آپ انہیں وہ واٹرمارک ریمور بتا دیں تو یہ اس کا کریکڈ ورژن آپ کو براہ راست اردونامہ پر فراہم بھی کر دیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
سر جی یہ والا پی ڈی ایف واٹر مارک تھا
[link]http://www.iwesoft.com/pdf-watermark-remover[/link]
[link]http://www.iwesoft.com/pdf-watermark-remover[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
کوئی ساڈی وی سن لو...
یا کم از کام ہمیںیہ ہی بتا دیں کہ کریک کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟
یا کم از کام ہمیںیہ ہی بتا دیں کہ کریک کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
اسکا میں کچھ کرتا ہوں. یا پھر کوئی بھی دوسرا سافٹ وئیر اپکے گوش گزار کرو اتا ہوں . انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: پی ڈی ایف واٹر مارک ریمور
شکریہ سر جی
انا انتظار کرینگ
انا انتظار کرینگ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں