Page 75 of 75

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 6:49 am
by رضی الدین قاضی
a.a


حاضر ہوں

میری آج کی حاضری لگا دیجیئے بہنا، وہ بھی پیار سے، خوشی خوشی دعاؤں کے ساتھ. ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 9:35 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:a.a


حاضر ہوں

میری آج کی حاضری لگا دیجیئے بہنا، وہ بھی پیار سے، خوشی خوشی دعاؤں کے ساتھ. ;fl;ow;er;


وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی اچھی بات ہے رضی بھیا ....

آپ کی حاضری لگادی گئی ہے ;fl;ow;er;
اور پیار سے خوشی سے دعاؤں سے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ r:o:s:e

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 9:37 am
by اضواء
چاند بھیا کا کب تک چھٹی منانے کا ارادہ ہے :P

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 9:40 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

میری بھی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگادی گئی ہے ;fl;ow;er;
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ r:o:s:e


پر آپ ہے کدھر اب تک

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 9:45 am
by اضواء
چاند بابو wrote:بہت بہت شکریہ رضی بھیا.

آپ کی آمد کا بھی بہت بہت شکریہ چاند بھیا ... ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 9:48 am
by اضواء
[center]حاضری رجسٹر کاہدف100 صفحات مکمل ہوچکےہیں

s;mi;i;e s;mi;i;e s;mi;i;e
s;mi;i;e s;mi;i;e
s;mi;i;e
v;e;r;y;happ;y
v;e;r;y;happ;y[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Oct 14, 2014 10:12 am
by اضواء
اب ہم ;fl;ow;er; ملتے ہے s;mi;i;e نئے دھاگے پر :hai:

♨حاضری رجسٹر12♨
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=10612[/link]