حاضری رجسٹر نمبر11
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
حاضری رجسٹر نمبر11
[center]
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
" حاضری رجسٹر نمبر10"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
آئیے شوق سے اپنی حاضری تسجیل کیجئیے ...
[/center]
اُمید ہے الله سبحانه سے کے
آپ سب بهى بخیرہونگے
آج
" حاضری رجسٹر نمبر10"
کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
آئیے شوق سے اپنی حاضری تسجیل کیجئیے ...
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر11
شکریہ سس
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهعلی عامر wrote:
السلام علیکم
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
ھما wrote:شکریہ سس
بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
آضواء جی نیا حاضری رجسڑر شروع کرنے کا بہت بہت شکریہ اور بہت بہت مبارک باد.
اب میری حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ،
[center][/center]
اب جس کو جو پسند ہو اٹھا لے،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
السلام علیکم
استانی جی مبارک ہو آپ کا ایک اور رجسٹر ختم ہو گیا.
پرانے رجسٹر کو بند کر رہا ہوں.
نئے پر میری حاضری لگا دیں.
اور ہاںیہ آج ھما صاحبہ بھی تشریف لے ہی آئی ہیں نئے رجسٹر پر.
میں تو کہتا ہوں کہ آپ روز نیا رجسٹر لگا لیا کریں تاکہ پرانے اراکین یہاں آتے تو رہیں.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
افتخار wrote:

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
زبردست بہت بہت شکریہ
آپ کو بھی بہت بہت مبارکبادی دی جاتی ہے ہمارے طرف سے
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
چاند بابو wrote:السلام علیکم
استانی جی مبارک ہو آپ کا ایک اور رجسٹر ختم ہو گیا.
پرانے رجسٹر کو بند کر رہا ہوں.
نئے پر میری حاضری لگا دیں.
اور ہاںیہ آج ھما صاحبہ بھی تشریف لے ہی آئی ہیں نئے رجسٹر پر.
میں تو کہتا ہوں کہ آپ روز نیا رجسٹر لگا لیا کریں تاکہ پرانے اراکین یہاں آتے تو رہیں.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
آپ کا بہت بہت شکریہ
چاند بھیا آپ کو بھی بہت بہت مبارکبادی قبول ہوئے
میرے بس میں رہا تو میں ہر گھنٹے ایک نیا رجسٹر کھولتے رہونگی
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے
اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
تین دن انٹرنیٹ سے محروم رہنے کے بعد آج انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوئی ...
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
محمد شعیب wrote:تین دن انٹرنیٹ سے محروم رہنے کے بعد آج انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہوئی ...
حاضری رجسٹر پر آپ کی آمد کا بیحد شکریہ
کیا ہوگیا تھا آپ کے انٹر نٹ کو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نئے رجسٹر پر میری بھی حاضری لگا دیجیئے بہنا.
[/center]
نئے رجسٹر پر میری بھی حاضری لگا دیجیئے بہنا.
[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
السلام علیکم
حاضری لگا دیجئے رضی بھیا کے میٹھے میٹھے حلوے کے ساتھ.
حاضری لگا دیجئے رضی بھیا کے میٹھے میٹھے حلوے کے ساتھ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
اللہ رحم کرے ...محمد شعیب wrote:پورے شہر میں جمعہ سے انٹرنیٹ بند تھا. وجہ معلوم نہیں ہو سکی.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهرضی الدین قاضی wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نئے رجسٹر پر میری بھی حاضری لگا دیجیئے بہنا.
[/center]
جی رضی بھیا نئے رجسٹر پر آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ
آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے
آپ کی بھی حاضری لگادی گئی ہے
اور خوشی سے پیاااار سے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
چاند بابو wrote:السلام علیکم
حاضری لگا دیجئے رضی بھیا کے میٹھے میٹھے حلوے کے ساتھ.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
جی اچھی بات ہے آپ بلکل بے فکر رہئیے
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
ًاستانی جی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ،
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
السلام علیکم میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر11
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاتهافتخار wrote:
ًاستانی جی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ،
جی ہاں
آپ کی بھی حاضری لگ گئی ہے