ونڈوز ری پیئر
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
ونڈوز ری پیئر
’’ونڈوز ری پیئر‘‘ ایک آل اِن ون ٹول ہے جو کہ پی سی کے عام مسائل جیسے کہ فائل پرمشن ایررز اور خراب سسٹم فائلوں کو بدلنا وغیرہ۔ اس میں ونڈوز کے تمام عام ظاہر ہونے والے ایررز کا علاج موجود ہے۔ وائرس سے متاثر یا کرپٹ ہونے والی ونڈوز میں اکثر ایررز سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس وقت اگر یہ ٹول استعمال کیا جائے تو یہ ان تمام ایررز کو فکس کر دیتا ہے۔ یہ سسٹم کی ضروری فائلوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کرتا کہ سسٹم کی سیٹنگز بدلیں۔ اس کا انٹرفیس کئی ٹیبز پر مبنی ہے۔ ہر ٹیب میں آپ اپنی ضرورت کے مطابق آپشنز منتخب کر سکتے ہیں۔ انسٹالر اور پورٹ ایبل دونوں صورتوں میں یہ ٹول دستیاب ہے۔
ڈاؤن لوڈ لنک [link]http://www.tweaking.com/content/page/wi ... n_one.html[/link]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ونڈوز ری پیئر
بہت خوب
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی
شیئرنگ کے لیئے شکریہ بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز ری پیئر
بہت خوب شعیب بھیا.
لگتا ہے کہ اشفاق بھیا سے مقابلہ شروع ہو چکا ہے آپکا.
لگتا ہے کہ اشفاق بھیا سے مقابلہ شروع ہو چکا ہے آپکا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ونڈوز ری پیئر
نہیں چاند بابو
اشفاق بھائی تو ہمارے استاد ہیں. میں تو اردو بلاگز وغیرہ کی وہ تحریریں جو مجھے اچھی لگتی ہیں، یہاں کاپی کر دیتا ہوں ..
اشفاق بھائی تو ہمارے استاد ہیں. میں تو اردو بلاگز وغیرہ کی وہ تحریریں جو مجھے اچھی لگتی ہیں، یہاں کاپی کر دیتا ہوں ..
Re: ونڈوز ری پیئر
شعیب بھیا. میں اَب ہم بھی بڈھے ہو رہیں ہیں. اچھا ہے کچھ نہ کچھ آپ ہی مدد کر رہیں ہیں. میں تو چاہتا ہوں کہ کوئی ممبر ہو ایسا جو میری مدد کے لئے بھی موجود ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ونڈوز ری پیئر
میں بڈھے والی بات سے متفق نہیں ہوں البتہ ہاتھ بٹانے والی بات درست ہے آپکی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ونڈوز ری پیئر
چلیں ماجد بھیا . مان لیا آپ کی بات صحیح ہے. ہاتھ بٹانے میں کافی بچت ہو جاتی ہے. کیونکہ اس فیلڈ میں میری توجہ ایک طرف اور دوسرے ممبر کا دوسری طرف.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .